بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فن لینڈ کی وزیراعظم کیساتھ اظہارِ یکجہتی، سوشل میڈیا پر ڈھیروں ڈانس ویڈیوز شیئر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-23
in عالمی خبریں
A A
فن لینڈ کی وزیراعظم کے ڈانس کی ویڈیو نے ایک نیا بحران کھڑا کردیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

فن لینڈ///
دنیا بھر سے خواتین کی جانب سے سوشل میڈیا پر وزیرِ اعظم سنا مرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ڈانس ویڈیوز شیئر کی جا رہی ہیں۔
گزشتہ دنوں فن لینڈ کی وزیرِاعظم سنا مرین کے نجی پارٹی میں دوستوں کے ساتھ کیے گئے ڈانس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی تھیں، وزیر اعظم سنا مرین کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچا دی تھی۔
اب دنیا بھر سے خواتین فن لینڈ کی وزیر اعظم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اُن کی حمایت میں ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں۔واضح رہے کہ فن لینڈ کی وزیر اعظم سنا مرین کو پارٹی کرنے کی ویڈیوز کے سبب عوام کی جانب سے شدید ردِ عمل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
سوشل میڈیا پر مختلف ملکوں کی خواتین کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں ’سولیڈریٹی وِد سنا‘ ہیش ٹیگ کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ فن لینڈ کی وزیر اعظم سنا مرین نے اپوزیشن کے الزامات کے بعد ان پر لعن طعن کے بجائے 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں اپنا ڈرگ ٹیسٹ کروا لیا۔اس طرح انہوں نے اپوزیشن پر جوابی الزامات کے بجائے اپنی سچائی ثابت کر دی۔انہوں نے بتایا کہ اپنا منشیات کا ٹیسٹ (ڈرگ ٹیسٹ) کروا لیا ہے۔
انہوں نے جمعے کے روز پریس کانفر نس کرتے ہوئے بتایا کہ میں امید کرتی ہوں کہ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں میرے الفاظ پر بھروسہ کیا جاسکتا تھا تاہم جب شکوک وشبہات پیدا کیے گئے تو اسی لیے میں نے ٹیسٹ کروا لیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایلون مسک مسلسل چوتھے برس بھی سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے ’سی ای او‘ بن گئے

Next Post

یمن میں مجلس عزاء پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 خواتین ہلاک، 13 زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک

یمن میں مجلس عزاء پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 خواتین ہلاک، 13 زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.