بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کربلا میں لینڈ سلائیڈنگ میں متعدد زائرین دب گئے، 4 جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-23
in عالمی خبریں
A A
کربلا میں لینڈ سلائیڈنگ میں متعدد زائرین دب گئے، 4 جاں بحق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

تہران//
عراق کے شہر کربلا کے نزدیک لینڈسلائیڈنگ میں درجن سے زائد زائرین دب گئے جن میں سے 4 جاں بحق ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کربلا جانے والا زائرین کا ایک گروپ ریت کے ٹیلے اور چٹانوں کے گرنے سے دب گیا جن میں سے 8 کو بحفاظت نکال لیا گیا جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔محکمہ شہری دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ ریسکیو ٹیم نے ملبے سے 4 لاشیں بھی نکالی ہیں۔ اب بھی 8 افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنھیں ملبے کے درمیان خلا سے خوراک اور آکسیجن فراہم کی جا رہی ہے۔
لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ رات گئے پیش آیا اور اندھیرے کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا رہا۔ جائے حادثہ پر ایمبولینس، ہیلتھ ورکز اور فائر فائٹرز موجود ہیں۔ تاحال زائرین کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ محرم الحرام کے مہینے میں کربلا میں زائرین کی تعداد غیر معمولی اضافہ ہوجاتا ہے اور دنیا بھر سے لاکھوں زائرین اس شہر کا رخ کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترقی میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور اتراکھنڈ کا اہم تعاون: شاہ

Next Post

ایلون مسک مسلسل چوتھے برس بھی سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے ’سی ای او‘ بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا

ایلون مسک مسلسل چوتھے برس بھی سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے ’سی ای او‘ بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.