جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پیوش گوئل نے آئی آئی ٹی، دہلی میں پبلک سسٹم لیب کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in کھیل
A A
موجودہ مالی سال میں برآمدات 400 بلین سے زیادہ ہوں گی: گوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

نئی دہلی// کامرس اور صنعت، امور صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم نیز ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل اپنے خطاب میں ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کی بات کہی اور جئے انوسندھان کا پرزور نعرہ دیا، جو کہ ترقی یافتہ بھارت بننے کے لیے اہم ستون میں سے ایک ہے ۔ مسٹر گوئل نے وزیر اعظم کی جئے انوسندھان کی پرزور اپیل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’امرت کال میں داخل ہونے کے پہلے دن پبلک سسٹم لیب کو شروع کرنے سے بہتر اور کیا طریقہ ہوسکتا ہے ۔‘‘ وہ آئی آئی ٹی دہلی میں پبلک سسٹم لیب کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کر رہے تھے ۔
وزیر موصوف نے کہا کہ ’’پبلک سسٹم لیب متعدد طریقوں سے اہم کردار ادا کر سکتی ہے ۔ خوراک کی سرکاری خریداری اور تقسیم ایک اہم پروگرام ہے جس میں یہ اختراع بہت زیادہ حصہ ڈال سکتی ہے ‘‘۔’’پبلک سسٹمز لیب جدت طرازی کی ایک بہترین مثال ہے جو ہمارے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی اور عوامی تقسیم کے نظام میں بہتر کارکردگی لاکر ملک کو بدعنوانی سے نجات دلائے گی‘‘۔
عوامی ترسیل کے نظام کو مزید موثر اور کفایتی بنانے میں جدت طرازی اور اختراعی حلوں کے استعمال پر حکومت کے زور کے بارے میں بات کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ ’’پی ایم جی کے اے وائی جیسے سرکاری اقدامات کے ذریعے بھارت وبا کے دوران خوراک کے تحفظ کے معاملے میں دنیا کے لیے ایک رول ماڈل رہا ہے ۔ بڑے پیمانے پر وبائی امراض کے باوجود حکومت نے ایک قوم، ایک راشن کارڈ کے ذریعے سب کے لیے خوراک کے تحفظ کو یقینی بنایا‘‘۔
مسٹر گوئلنے کہا کہ پبلک سسٹمز لیب کے قیام کے لیے آئی آئی ٹی دہلی اور عالمی خوراک پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ جو تحقیقی کام کیا جا رہا ہے وہ دنیا کے سامنے ٹکنالوجی اور اختراع کے استعمال کو ظاہر کرے گا تاکہ پبلک ڈلیوری سسٹم کو زیادہ موثر اور باصلاحیت بنایا جا سکے ۔
انہوں نے مزید کہا ایک ترقی یافتہ اور خوشحال ہندوستان بنانے میں نوجوانوں سے تعاون کرنے کی اپیل کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ ’’آج دنیا میں بھارت کی بات ایک ابھرتی ہوئی سپر پاور، اسٹارٹ اپ والے ملک، اختراع کرنے والے افراد کے ملک، ایک ایسا ملک جو اپنے پائیدار ترقیاتی اہداف کو پہلے سے پورا کرتی ہے ، کے طور پر کی جاتی ہے ہے اور یہ تبھی ممکن ہے جب نوجوان ذہن اختراعی خیالات کے ساتھ آئیں جو بھارت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں‘‘۔
وزہر موصوف نے کہا کہ پبلک سسٹمز لیب (پی ایس ایل) کا آغاز شہریوں پر بہت زیادہ اثر ڈالے گا اور تعلیمی اداروں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے لیے اہم فوائد فراہم کرے گا۔ یہ لیب آپریشنز ریسرچ، آرٹیفیشیئل انٹلیجنس، ڈیٹا سائنس وغیرہ کے علم کا استعمال ان اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے کرے گی جو کروڑوں لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہیں۔ یہ خوراک، صحت، نقل و حمل اور بہتر حکمرانی کے شعبے میں کام کرے گا۔ فی الحال توجہ خوراک سپلائی چینز اور سرکاری ٹرانسپورٹ کو بہتر بنانے پر ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل۔پرینکا نے پہل گام بس حادثہ میں فوجیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا

Next Post

اقوام متحدہ میں ارکان کے اعتماد کا بحران پیدا ہوگیا ہے : راج ناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
کھیل

ویسٹ انڈیز کے لیے بریتھویٹ100 ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہوں گے

2025-07-04
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
کھیل

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 77 رن سے ہرایا

2025-07-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
کھیل

سبھی سیاحتی مقامات کو کھول دیجئے صاحب!

2025-07-04
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
کھیل

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

2025-07-03
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
کھیل

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

2025-07-03
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

بنگلورو بھگدڑ: آر سی بی نے پیشگی اجازت کے بغیر اچانک بد نظمی پیدا کردی

2025-07-03
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

اقوام متحدہ میں ارکان کے اعتماد کا بحران پیدا ہوگیا ہے : راج ناتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.