جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام پر اسرائیلی فضائی حملہ، 3 فوجی ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-15
in عالمی خبریں
A A
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

Sham

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

دمشق//
اسرائیل جارحیت سے باز نہ آیا، صیہونی ریاست نے شام پر فضائی حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 3 شامی فوجی ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے بیک وقت 2 میزائل حملے کیے گئے، جن میں دمشق کے قریب دِہی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔شامی سرکاری میڈیا نے اتوار کو بتایا کہ شام پر اسرائیل کے متعدد میزائل حملوں میں کم از کم تین شامی فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کے مطابق میزائل حملے رات 8:50 بجے کیے گئے جن میں دارالحکومت دمشق اور ساحلی صوبے طرطوس کے قریب دیہی علاقوں میں ‘کچھ پوائنٹس’ کو نشانہ بنایا گیا۔ روئٹرز نے شامی فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ہدف بحیرہ روم کے ساحل پر روس کے اہم شامی اڈوں کے قریب واقع شامی فوجی پوائنٹس تھے۔
سرکاری میڈیا کے مطابق شام کی فضائی دفاعی فورسز نے اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے کچھ میزائلوں کو مار گرایا۔ دمشق پر حملے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوب مشرق کی سمت سے کیے گئے جب کہ طرطوس پر حملے بحیرہ روم سے کیے گئے۔
واضح رہے کہ شام میں 2011 میں خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل اب تک سینکڑوں فضائی حملے کر چکا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان: طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل، عام تعطیل کا اعلان

Next Post

کشمیر میں بارشیں، شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

کشمیر میں بارشیں، شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.