منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیجریوال حکومت نے 39 اسکیموں پر کوئی پیسہ خرچ نہیں کیا: بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-13
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ کو دہلی حکومت پر ترقیاتی فنڈ خرچ کرنے میں ناکام ہونے کا الزام لگایا اور کہا کہ دہلی میں 39 اسکیموں پر ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا گیا۔
بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ دہلی حکومت ترقیاتی فنڈ کا استعمال کرنے میں ناکام رہی، جس کی وجہ سے یہ لیپس ہوگئی۔ انہوں نے کہاکہ سی اے جی کی رپورٹ کے مطابق 2019-20 تک چار سال کی مدت میں دہلی کے قرض میں سات فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ دہلی میں 39 اسکیمیں صرف کاغذ پر ہیں۔ ان اسکیموں پر کوئی رقم خرچ نہیں کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ سی اے جی کی رپورٹ وزیراعلی اروند کیجریوال کے دہلی کے لوگوں کو 10 لاکھ نوکریاں فراہم کرنے کے دعوے کی تردید کرتی ہے ۔ آر ٹی آئی کے جواب میں صرف 3,246 کو نوکریاں دینے کی بات کہی گئی۔ ایک اور آر ٹی آئی میں پتہ چلا کہ صرف 849 لوگوں کو نوکریاں دی گئی ہیں۔
شراب پالیسی پر دہلی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میں مسٹر کیجریوال اور نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کا کردار ہے ، جنہوں نے شراب مافیا کے دوستوں کو 144 کروڑ روپے کے فنڈ کا فائدہ پہنچایا۔
مسٹر پاترا نے الزام لگایا کہ دہلی کابینہ نے سب سے پہلے ایکسائز پالیسی کے تحت سب کچھ پاس کروایا اور پھر اسے واپس لے لیا گیا کیونکہ وہ جانتے تھے کہ ان سے غلطی ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونیا گاندھی ایک بار پھر کورونا سے متاثر

Next Post

مودی کی دوستی نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا: سسودیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

مودی کی دوستی نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا: سسودیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.