منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کے ایل راہل مکمل طور پرفٹ، دورہ زمبابوے پر ٹیم کی کپتانی کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-11
in کھیل
A A
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ممبئی// ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے اوپنر کے ایل راہل دورہ زمبابوے پرٹیم کی کپتانی کریں گے۔
بی سی سی آئی نے جمعرات کو یہ اعلان کیا۔
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے زمبابوے کے دورے کے لیے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئےکہا، "بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم نے کے ایل راہل کی حالت کا جائزہ لیا ہے اور انہیں زمبابوے کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے فٹ قرار دیا ہے۔”
بورڈ نے کہا، "سلیکشن کمیٹی نے انہیں ٹیم کا کپتان منتخب کیا ہے اور شکھر دھون کو نائب کپتان کی ذمہ داری دی ہے۔”
اس کے علاوہ واشنگٹن سندر اور دیپک چاہر کو بھی مکمل صحت یاب ہونے کے بعد ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
اس دورے پر ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا ہے جو 28 اگست سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والے ایشیا کپ کی تیاری کریں گے۔
تین ون ڈے میچوں کے لیے ہندوستانی ٹیم: کے ایل راہل (کپتان)، شکھر دھون (نائب کپتان)، رتوراج گائیکواڑ، شبمن گل، دیپک ہڈا، راہل ترپاٹھی، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، واشنگٹن سندر، شاردل ٹھاکر، کلدیپ یادو، اکشر پٹیل، اویش خان، پرسدھ کرشنا، محمد سراج، دیپک چاہر۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر روٹ کو ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن سے اتار سکتے ہیں: جے وردھنے

Next Post

اتنا وقت نہیں ہے کہ اب ٹیم میں تبدیلی ہو: بابر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل

اتنا وقت نہیں ہے کہ اب ٹیم میں تبدیلی ہو: بابر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.