ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیرج نے ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گولڈ جیتنے پر مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-10
in کھیل
A A
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

نئی دہلی// ٹوکیو 2020 کے اولمپک طلائی تمغہ جیتنے والے نیرج چوپڑا نے پاکستان کے جیولن پھینکنے والے ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز 2022 میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
ندیم نے برمنگھم 2022 کے فائنل میں 90 میٹر کا ہندسہ عبور کیا، دو بار کے عالمی چیمپیئن گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز کو ہرا کر پاکستان کو جیولن تھرو میں پہلا کامن ویلتھ طلائی تمغہ دلایا۔
اس نے پیر کو انسٹاگرام پر اپنی پرفارمنس کی ایک ویڈیو شیئر کی اور چوپڑا نے فوری جواب دیا اور انہیں مبارکباد دی۔
ندیم کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے چوپڑا نے کہاکہ "گولڈ میڈل اور ایک نئے گیم ریکارڈ کے ساتھ 90 میٹر کا فاصلہ عبور کرنے پر ارشد بھائی کو مبارکباد۔ مستقبل میں ہونے والے مقابلوں کے لیے نیک خواہشات۔
واضح رہے کہ چوپڑا کو گزشتہ ماہ منعقدہ عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چوٹ کی وجہ سے دولت مشترکہ کھیلوں سے دستبردار ہونا پڑا تھا۔ چوپڑا نے عالمی چیمپئن شپ میں ہندوستان کے لیے چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت میرا فخر ہے: ثانیہ مرزا

Next Post

یوتھ کانگریس نے 62 واں یوم تاسیس منایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

یوتھ کانگریس نے 62 واں یوم تاسیس منایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.