جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل آپ کو تجربہ کرنے کا موقع دیتا ہے: اشون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-22
in کھیل
A A
آئی پی ایل آپ کو تجربہ کرنے کا موقع دیتا ہے: اشون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

ممبئی//آئی پی ایل 2022 میں نئی ​​ٹیم راجستھان رائلز کے لیے کھیلنے کی تیاری کر رہے ہندوستانی اسپنر روی چندرن اشون ہمیشہ ہی اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لیے بے تاب رہتے ہیں۔
ان کا خیال ہے کہ اس ٹورنامنٹ سے انہیں تجربہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔
تمل ناڈو کے اسپنر نے کہا، "آئی پی ایل ایک مشکل ٹورنامنٹ ہے جہاں ہر سیزن میں بہت کچھ ہوتا ہے اورجس کا اثرپڑتا ہے۔ اوس، پچز، مخالف ٹیمیں، یہ تمام مختلف طریقوں سے کھیل کو متاثر کرتی ہیں۔ جس سے ان چیزوں کے لیے پہلے سے تیاری کرنا ایک چیلنج بن جاتا ہے اور آپ کو ہر وقت تیار رہنا پڑتا ہے۔
انہوں نے کہا، “تاہم ذاتی طور پر میرے لیے آئی پی ایل میں جانا ہمیشہ ہی دلچسپ ہوتا ہے۔ آئی پی ایل آپ کو تجربہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے، ایسا کچھ جس نےمجھے ایک بہتر کرکٹر کے طور پر سامنے آنے کے قابل بنایا ہے، نتیجہ کچھ بھی ہو، میں ہر بار اس کا حصہ رہا ہوں۔ ”
رائلز 35 سالہ ایشون کی پانچویں آئی پی ایل ٹیم ہے اور انہوں نے نیلامی میں انہیں خریدنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا، "جتنی جلدی میں نے دیکھا کہ رائلز نے میرے لئے بولی لگائی، مجھے معلوم ہوگیا تھا کہ وہ مجھے لینے جارہے ہیں۔ میں اس فرنچائز کے کافی لوگوں کو لمبےعرصے سے جانتا ہوں، ایسے لوگ جن سے میں کرکٹ پر بہت چرچاکرتا ہوں، تو یہاں ایک کنیکشن تو ہے۔
اشون نے کہا، "میرے لیے رائلز ایک ایسی ٹیم ہے جو فوری ایکشن لیتی ہے۔ میرے لیے یہ ایک مختلف ٹیم ہے، جوہمیشہ اپنی حکمت عملی اورنقطہ نظر میں آگے رہتی ہے۔ وہ کرکٹ کے نقطہ نظر سے بہت بہادر اور تجرباتی ہے، ایسا ہی کچھ میں اپنے گیم میں بھی دیکھتا ہوں، اس لیے یہ ایک اچھا تال میل ہوناچاہیے اور میں اس کے لیے تیار ہوں۔‘‘
(یوین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں بندوق برداروں کے حملے میں شہری ہلاک

Next Post

لاہور ٹیسٹ؛ آسٹریلیا نے پہلے روز 5 وکٹوں پر 232 رنز بنالیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

2025-05-07
کھیل

جسپریت بمراہ کو ان کے نشان سے دور رکھیں: GT کے لیے شین واٹسن کا حتمی چیلنج

2025-05-07
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبمن گل بہت مسابقتی کپتان ہیں: سائی سدھرسن نے جی ٹی کپتان کی تعریف کی

2025-05-07
کھیل

کوہلی: باؤچر نے بچپن میں مجھ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا

2025-05-07
Next Post
پاک آسٹریلیا سیریز، کوئی بریٹ لی کو بھی بُلا لے

لاہور ٹیسٹ؛ آسٹریلیا نے پہلے روز 5 وکٹوں پر 232 رنز بنالیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.