پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ماہ جولائی میں گرمی کی شدید لہر سے یورپ میں ریکارڈ اموات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-05
in عالمی خبریں
A A
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

برلن؍لندن//
گزشتہ ماہ خطہ یورپ میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے جانے والے بعض ممالک میں ہزاروں افراد موت کے منہ میں گئے ہیں۔
پولیٹیکو یورپ ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق یورپی براعظم میں گزشتہ ماہ کے دوران خاص طور پر 18-20 جولائی کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ہوا ۔
ماہ جولائی میں برطانیہ اور جرمنی میں درجہ حرارت 40 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ، اسی دورانیہ میں پورے یورپ میں خشک سالی، جنگلات کی آگ اور فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا۔
زیادہ تر یورپی ممالک میں اعداد و شمار، جولائی کے وسط میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والے افراد کی تعداد میں اضافے کی طرف اشارہ کرتے ہیں تو ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ بلند درجہ حرارت ہے۔
تھرمامیٹر پر 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے حانے والے اسپین اور پرتگال میں، جولائی کے وسط میں اموات گزشتہ برسوں کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
جولائی کے وسط میں اسپین میں گزشتہ 5 سال کے اوسط سے 2700 اور ہالینڈ میں 559 زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فرانس میں حجاب پہننے والی ٹریننر کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا، اقوام متحدہ

Next Post

تھائی لینڈ میں نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک، 41 زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

تھائی لینڈ میں نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک، 41 زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.