اتوار, نومبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

منشیات فروش کی۱۳ کروڑ روپے  سےزائد مالیت کی جائیدادیں ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-15
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۱۴ نومبر

            جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں مبینہ طور پر بدنام زمانہ منشیات فروش کی۱۳کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیدادیں ہفتہ کے روز ضبط کرلی گئیں۔

            پولیس کے مطابق یہ غیر منقولہ جائیدادیں ایک ایسے منشیات فروش کی ملکیت ہیں جو منشیات و نشہ آور اشیاء کی روک تھام سے متعلق قانون (این ڈی پی ایس) کے تحت درج متعدد مقدمات میں ملوث ہے۔

متعلقہ

ٹیکنالوجی ہمیں بتاتی ہے کہ ہم کیا کرسکتے ہیں، جبکہ علومِ انسانی ہمیں سکھاتے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے:ایل جی سنہا

طلبہ روگاز لینے نہیں بلکہ دینے والے بھی بنیں :وزیر اعلیٰ 

            پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائی پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ کی ایک ٹیم نے جنوبی کشمیر کے علاقے تلخون کے رہائشی عبدالغنی ڈار کے خلاف انجام دی۔

            ترجمان کے مطابق ضبط کی گئی جائیدادوں میں دو منزلہ رہائشی مکان اور۱۷ کنال۱۵ مرلہ تجارتی و زرعی اراضی شامل ہے، جن کی مجموعی تخمینہ شدہ مالیت۱۳کروڑ۵لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔(ایجنسیاں )

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپواڑہ اسکول کی دیوار  گرنے سے  طالبہ جاں بحق

Next Post

لال قلعہ دھماکہ کیس: ملزم شاہین اور مزمل شکیل  کا سازش میں ملوث ہونے  کے الزامات سے انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹیکنالوجی ہمیں بتاتی ہے کہ ہم کیا کرسکتے ہیں، جبکہ علومِ انسانی ہمیں سکھاتے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے:ایل جی سنہا
اہم ترین

ٹیکنالوجی ہمیں بتاتی ہے کہ ہم کیا کرسکتے ہیں، جبکہ علومِ انسانی ہمیں سکھاتے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے:ایل جی سنہا

2026-11-15
طلبہ روگاز لینے نہیں بلکہ دینے والے بھی بنیں :وزیر اعلیٰ 
اہم ترین

طلبہ روگاز لینے نہیں بلکہ دینے والے بھی بنیں :وزیر اعلیٰ 

2026-11-15
’کشمیر بھر میں انسدادِ دہشت گرد کارروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے‘
اہم ترین

’کشمیر بھر میں انسدادِ دہشت گرد کارروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے‘

2026-11-15
بڈگام ریلوے اسٹیشن پربھینس کا۱۶۰۰کلو ناقابل استعمال  خراب گوشت ضبط
اہم ترین

بڈگام ریلوے اسٹیشن پربھینس کا۱۶۰۰کلو ناقابل استعمال  خراب گوشت ضبط

2026-11-15
ایس سی او سربراہی اجلاس اب ورچوئل فارمیٹ میںہو گا:وزارت خارجہ
اہم ترین

پاکستان دہلی کے ایس سی او اجلاس میں شرکت کرے گا:ترجمان

2026-11-15
راجیہ سبھا نشست تنازعہ:جموںکشمیر کانگریس کا نیشنل کانفرنس پر ’بار بار دھوکہ دہی‘ کا الزام
اہم ترین

وادی میں حالیہ حملوں نے امن  کے دعوؤں کی قلعی کھول دی:قرہ

2026-11-15
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
اہم ترین

لال قلعہ دھماکہ کیس: ملزم شاہین اور مزمل شکیل  کا سازش میں ملوث ہونے  کے الزامات سے انکار

2026-11-15
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

کپواڑہ اسکول کی دیوار  گرنے سے  طالبہ جاں بحق

2026-11-15
Next Post
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید

لال قلعہ دھماکہ کیس: ملزم شاہین اور مزمل شکیل  کا سازش میں ملوث ہونے  کے الزامات سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.