ہفتہ, نومبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 پاکستان میں مقیم مبینہ ہینڈلر کی۸۱ لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ایجنسیاں )

راجوری؍۱۳ نومبر

متعلقہ

’سیاسی اختلاف، ذاتی دشمنی نہیں ہونا چاہیے‘

کیا پاکستان بھارت میں ہونے والے ایس سی او کے تہذیبی مکالمے فورم میں شرکت کرے گا؟

جموں و کشمیر پولیس نے ضلع راجوری کے تھنہ منڈی علاقے کے گاؤں کھبلان میں پاکستان میں مقیم ایک مبینہ دہشت گرد ہینڈلر کی تقریباً۸۱ لاکھ روپے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد قرق کر دی ہے۔

پولیس کے مطابق قرق کی گئی جائیداد میں۲ کنال اور۴ مرلہ اراضی شامل ہے، جو محمد ارشد کی ملکیت ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ محمد ارشد تقریباً۱۵ سال قبل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر چلا گیا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق یہ کارروائی۲۰۱۱ میں درج ایک مقدمے کے سلسلے میں متعلقہ قانونی دفعات کے تحت انجام دی گئی ہے۔

پولیس اہلکاروں نے گاؤں کھبلان میں موقع پر پہنچ کر جائیداد قرق کرنے کی کارروائی مکمل کی اور وہاں باضابطہ نوٹس بھی چسپاں کر دیا، جس کے تحت مذکورہ جائیداد پر قانونی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ میں دو ایس پی اوز  کی ہلاکت کے بعد تین مطلوب حملہ آوروں ۳۰لاکھ روپے انعام

Next Post

 اسکول بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر  ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سیاسی اختلاف، ذاتی دشمنی نہیں ہونا چاہیے‘
اہم ترین

’سیاسی اختلاف، ذاتی دشمنی نہیں ہونا چاہیے‘

2026-11-14
کیا پاکستان بھارت میں ہونے والے ایس سی او کے تہذیبی مکالمے فورم میں شرکت کرے گا؟
اہم ترین

کیا پاکستان بھارت میں ہونے والے ایس سی او کے تہذیبی مکالمے فورم میں شرکت کرے گا؟

2026-11-14
 بیشتر علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری
اہم ترین

 بیشتر علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری

2026-11-14
’لداخ خطے میں سیاحوں کی آمد میں۶۶فیصد فیصد اضافہ‘
اہم ترین

’لداخ خطے میں سیاحوں کی آمد میں۶۶فیصد فیصد اضافہ‘

2026-11-14
کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ، لشکرکے دہشت گرد کی تلاش تیز
اہم ترین

کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ، لشکرکے دہشت گرد کی تلاش تیز

2026-11-14
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 کم عمر لڑکیوں کے اغوا اور عصمت دری کے دو ملزم ایک سال بعد گرفتار

2026-11-14
جنوبی کشمیر میں تیندوے اور  ریچھ کے حملوں میں دو ؍افراد زخمی
اہم ترین

 اسکول بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر  ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

2026-11-14
کشتواڑ میں دو ایس پی اوز   کی ہلاکت کے بعد تین مطلوب  حملہ آوروں ۳۰لاکھ روپے انعام
اہم ترین

کشتواڑ میں دو ایس پی اوز  کی ہلاکت کے بعد تین مطلوب حملہ آوروں ۳۰لاکھ روپے انعام

2026-11-14
Next Post
جنوبی کشمیر میں تیندوے اور  ریچھ کے حملوں میں دو ؍افراد زخمی

 اسکول بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر  ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.