پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پارتھ چٹرجی کے غیر قانونی اثاثوں میں ‘اوپر کا حصہ دار’ کون ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-29
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے مغربی بنگال کے صنعت کے وزیر پارتھ چٹرجی اور محترمہ ارپیتا مکھرجی کے احاطے سے برآمد کی گئی جائیدادوں میں "اوپر کے حصہ دار” کے نام کا انکشاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔۔
مرکزی وزیر اور بی جے پی کی سینئر ترجمان میناکشی لیکھی نے پارٹی کے مرکزی دفتر میں ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ آج میں آپ سب کے ذریعے ملک کے لوگوں کو یاد دلانا چاہتی ہوں کہ جو لوگ ماں، ماٹی، مانوش کا نعرہ دیتے تھے ۔ آج وہ صرف ایک ہی آواز اٹھا رہے ہیں، پیسہ، پیسہ پیسہ۔ ان کے پاس اس لفظ کے علاوہ کہنے کو کچھ نہیں ہے ۔
محترمہ لیکھی نے کہا کہ اگر پارتھ چٹرجی کے دستاویزات دیکھے جائیں، ارپیتا کی آوازیں سنی جائیں یا ان کے وزراء کے چھاپوں کی کہانی دیکھیں تو صرف ایک بات سمجھ میں آسکتی ہے کہ تقریباً 50 کروڑ روپے ارپیتا کے یہاں سے برآمد ہوئے اور تقریباً 9 کلو سونا ملا ہے ، جائیداد کے بے شمار دستاویزات ملے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر پارتھ چٹرجی کی ایک اور جاننے والی محترمہ مونالیسا داس ہیں جنہیں 2014 میں ایک یونیورسٹی میں داخلہ دیا گیا تھا، آج وہ وہاں پروفیسر ہیں اور شعبہ بنگلہ کی چیئرپرسن ہیں۔ ان کے نام پر 10 فلیٹ کے کاغذات ہیں۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ پیسہ کہاں سے نکل رہا ہے ، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بالکل خاموش بیٹھی ہیں۔ ناردا، شاردا چٹ فنڈ، کوئلہ اور اساتذہ کی بھرتی میں گھپلہ جو آج منظر عام پر آئے ہیں، ای ڈی کو اس کی اچھی طرح جانچ کرنی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ ارپیتا مکھرجی کے دو بیان آئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ مسٹر پارتھ چٹرجی نے اپنے گھر کو اے ٹی ایم بنا دیا تھا۔ دوسری بات ارپیتا نے یہ کہی ہے کہ پیسہ نیچے سے اوپر جاتا تھا۔ انہوں نے سوال کیا کہ ‘‘یہ تو سمجھ میں آتا ہے کہ نیچے والا کون ہے ، لیکن اوپر والا کون ہے ، یہ بھی سامنے آنا چاہیے ۔
محترمہ لیکھی نے کہا کہ یہ معلوم ہونا چاہئے کہ اس جائیداد میں کس کو کتنا حصہ ملا ہے اور یہ کس طرح حاصل کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیا کپ سری لنکا سے یو اے ای منتقل ہوا

Next Post

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کردی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
کشمیر پر لوک سبھا میں اپوزیشن اور بھاجپا میں بحث و تکرار

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کردی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.