جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا کپ سری لنکا سے یو اے ای منتقل ہوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-29
in کھیل
A A
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

کولمبو// ایشیا کپ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا، جیسا کہ اس ماہ کے شروع میں ای ایس پی این کرک انفو نے اطلاع دی تھی۔
سری لنکا 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ کی میزبانی برقرار رکھے گا۔
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے بدھ کو ایک پریس ریلیز میں کہا، ’’سری لنکا میں ایشیا کپ کی میزبانی کے لیے ہر ممکن کوشش کی گئی ہے اور مقام انعقاد کویواے ای میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ یواے ای نیا وینیوہوگا جبکہ سری لنکامیزبانی کے حقوق برقراررکھے گا۔
خوراک اور ایندھن کی فراہمی کی کمی کی وجہ سے سری لنکا اپنے بدترین بحران سے گزر رہا ہے۔ آسٹریلیا اور پاکستان کی میزبانی کرنے کے ساتھ یہ ملک ابھی بھی دو طرفہ کرکٹ کی میزبانی کرنے کی اہلیت رکھتا ہے، لیکن ایشیا کپ ایک سے زیادہ ٹیموں کا ٹورنامنٹ ہونے کے باعث، معاشی بدحالی کے درمیان اس کی میزبانی کرنے کے چیلنجز بہت زیادہ تھے۔
ایس ایل سی کے سی ای او ایشلے ڈی سلوا نے دس دن پہلے بتایا تھا، "دو ٹیموں کی میزبانی کرنا دس ٹیموں کی میزبانی کرنے کے مترادف نہیں ہے۔ آپ کو ان سب کے لیے ایندھن کے ساتھ دس بسیں فراہم کرانی ہوں گی۔ آپ کو ہر ٹیم کو ایندھن کے ساتھ لگیج وین اور منیجرزٹرانسپورٹیشن فراہم کرنی ہوگی۔ آپ کو اسپانسرز کو بھی ٹرانسپورٹ دینا ہوگا اور اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ انہیں وہ فوائد حاصل ہورہا ہے جو وہ اپنے اسپانسر شپ سے چاہتے ہیں۔
آخری بار 2018 میں منعقد ہونے والا ایشیا کپ اس بار ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا اور اکتوبر میں ہونے والے ورلڈ کپ کی تیاری کے طور پر کام کرے گا۔ اس کا آغازیواے ای، کویت، سنگاپور اور ہانگ کانگ کے درمیان کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچوں سے ہوگا۔ جیتنے والی ٹیم اہم ٹورنامنٹ میں جائے گی اور سری لنکا، ہندوستان، پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے کھیلے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہد آفریدی نے احمد شہزاد کو اہم مشورہ دے دیا

Next Post

پارتھ چٹرجی کے غیر قانونی اثاثوں میں ‘اوپر کا حصہ دار’ کون ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post

پارتھ چٹرجی کے غیر قانونی اثاثوں میں 'اوپر کا حصہ دار' کون ہے : بی جے پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.