جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ کے ڈکسُم میں سڑک  حادثہ‘ ڈوڈہ کا۲۰ سالہ نوجوان جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

اننت ناگ؍۲۳ ستمبر

ضلع ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والا۲۰ سالہ نوجوان اننت ناگ کے تحصیل لرنو کے ڈکسُم علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہوگیا۔

ایک مقامی نیوز ایجنسی کے مطابق حکام نے بتایا کہ حادثہ ڈکسُم علاقے میں پیش آیا، جس کے بعد زخمی نوجوان کو فوری طبی علاج کے لیے پرائمری ہیلتھ سینٹر (پی ایچ سی) لرنو منتقل کیا گیا۔

متعلقہ

’عالمی سطح پر مقابلے کیلئے تعلیم اور صحت کو ترجیح دینا ہوگی‘

وندے ماترم نہ گانے پر سزا نہیں دی جاسکتی‘سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت کو ہدایت

زخموں کی سنگینی کے باعث نوجوان کو بعد ازاں گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اننت ناگ منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

جاں بحق نوجوان کی شناخت ڈوڈہ ضلع کے بٹوگرا گوگرا علاقے کے رہائشی محمد رفیق کے بیٹے دانش احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حادثے اور نوجوان کی موت کے اسباب و حالات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انہیں لڑنے دیں !

Next Post

رام بن میں جموں و کشمیر پولیس کے دو اہلکار گاڑی میں مردہ پائے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

’عالمی سطح پر مقابلے کیلئے تعلیم اور صحت کو ترجیح دینا ہوگی‘

2026-09-24
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

وندے ماترم نہ گانے پر سزا نہیں دی جاسکتی‘سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت کو ہدایت

2026-09-24
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

جموں و کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کا مشترکہ اعلامیے مسترد

2026-09-24
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

آئی جی پی کا بانڈی پورہ میں امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ

2026-09-24
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لہہ تشدد کا ایک سال :ایل جی سکسینہ کا ۲۰؍افراد کےخلاف مقدمہ واپس لینے کا اعلان

2026-09-24
’حکومت نے جموں و کشمیر میں۲۵ ہزار بیک ڈور تقرریاں کیں‘
اہم ترین

پی ڈی پی صدر نے کہا، اختلاف رائے برداشت نہ کرنا اور طاقت کا من مانی استعمال تشویشناک ہے

2026-09-24
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بارہمولہ اوڑی ریلوے منصوبے کی مجوزہ صف بندی پر اسمبلی میں قرارداد پیش

2026-09-24
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

پولیس نے دہشت گردی سے  متعلق معاملے میںبارہمولہ میں رہائشی مکان منسلک کیا

2026-09-24
Next Post
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے

رام بن میں جموں و کشمیر پولیس کے دو اہلکار گاڑی میں مردہ پائے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.