پیر, اکتوبر 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

نیویارک، 10 ستمبر (یواین آئی) امریکہ کی ٹینس اسٹار کوکو گاف نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے خواتین کے سنگلز کوارٹر فائنل میں روس کی میرا آندریوا کو شکست دے کر یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ گاف نے پانچویں سیڈ آندریوا کو 2-6، 7-6 (7)، 6-2 سے شکست دی۔
فلوریڈا کے ڈیلرے بیچ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ گاف نے یو ایس اوپن 2026 میں ہر پوائنٹ کے لیے بھرپور جدوجہد کی۔ پہلا سیٹ گنوانے کے بعد دوسرے سیٹ کے سنسنی خیز ٹائی بریک میں انہیں دو میچ پوائنٹس کا سامنا کرنا پڑا، لیکن انہوں نے دونوں بچاتے ہوئے مقابلے میں واپسی کی اور فیصلہ کن سیٹ میں اپنی گرفت مضبوط کرلی۔
یہ گاف کا یو ایس اوپن میں دوسرا اور مجموعی طور پر ساتواں گرینڈ سلیم سیمی فائنل ہے۔ وہ 2023 میں یو ایس اوپن کا خطاب جیتنے کے بعد پہلی بار نیویارک میں سیمی فائنل تک پہنچی ہیں۔
اب سیمی فائنل میں گاف کا مقابلہ قازقستان کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی ایلینا ریباکینا سے ہوگا۔ ریباکینا نے اپنے کوارٹر فائنل میں چین کی ژینگ چن وین کو 3-6، 6-1، 6-4 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی اور اسی کے ساتھ ڈبلیو ٹی اے رینکنگ میں عالمی نمبر ایک مقام بھی حاصل کرلیا۔
گاف اور ریباکینا کے درمیان اب تک دو مقابلے ہوئے ہیں، جن میں دونوں نے ایک ایک کامیابی حاصل کی ہے۔ رواں سال ٹورنٹو میں ہونے والے آخری مقابلے میں ریباکینا نے گاف کو شکست دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

Next Post

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.