بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی کوششیں جاری ہیں: اردگان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-27
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

استنبول//
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ انقرہ کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششیں ابھی بھی جاری ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مصر کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ملاقاتیں بھی "بڑی رکاوٹوں” کے بغیر جاری ہیں۔
انہوں نے قاہرہ کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لیے انقرہ کی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مصر کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات نہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
دوہوک میں ایک عراقی پہاڑی تفریحی مقام پر بمباری کے حوالے سے، جس میں 9 افراد ہلاک ہوئے تھے ایردوآن نے زور دے کر کہا کہ یہ حملہ دہشت گردوں نے ترکیہ اور عراقی تعلقات کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ترکیہ نے اپنے نیٹو اتحادیوں بشمول امریکا اور عراقی حکام کو حملے کے بارے میں اپنے موقف سے آگاہ کر دیا ہے۔ انہوں نے عراق سے مطالبہ کیا کہ وہ کرد عسکریت پسندوں کے پروپیگنڈے کے جال میں نہ پھنسے۔
عرب ورلڈ نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یوکرین میں جنگ کی پیش رفت کے بارے میں صدر ایردوآن نے کہا کہ وہ چند روز قبل یوکرین کے غلہ کی برآمد کے معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد تمام فریقین کی طرف سے اس کی شرائط کے عملی نفاذ کا انتظار کر رہے ہیں۔
ترکیہ چینل (ٹی آر ٹی) کو انٹرویو دیتے ہوئے ایردوآن نے کہا کہ یوکرینی اناج کو دنیا میں منتقل کرنے کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے بات چیت کافی عرصہ پہلے شروع ہوئی تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان مفاہمت کے لیے ہماری کوششیں جنگ سے پہلے شروع ہوئی تھیں اور ہم اب بھی اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کینیڈا میں فائرنگ کے واقعات ، تین افراد ہلاک

Next Post

باہو فورٹ علاقے میں ۱۲ کلو گرام ہیرؤئن ضبط کرنے کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
منشیات کی لت میں پڑے نوجوانوں کویہ لت چھڑانے کیلئے جم سینٹروں میں لانے کی بھی ضرورت :حافظ

باہو فورٹ علاقے میں ۱۲ کلو گرام ہیرؤئن ضبط کرنے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.