منگل, اگست 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اپوزیشن کا بجلی نرخوں میں اضافے  کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-25
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, کاروبار
A A
بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 سرینگر/

                 اپنی پارٹی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے کارکنوں نے پیر کے روز سرینگر میں الگ الگ احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں ۶ء۸۳ فیصد اضافے کے فیصلے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

                اپنی پارٹی کے کارکنوں نے پریس کالونی میں احتجاج کیا، جبکہ پی ڈی پی کارکنوں نے سرینگر میں پارٹی ہیڈکوارٹرز کے باہر مظاہرہ کیا۔

متعلقہ

’بجلی کے نرخوں میں اضافہ مجبوری تھی‘

سیبوں کی کٹائی عروج پر، کشمیر کو ملک کی منڈیوں تک ’سبز  راہداری‘ کی ضرورت کیوں؟

                مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بلند کرتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں اضافے کو عام صارفین پر اضافی بوجھ قرار دیا۔

                یہ احتجاج مشترکہ بجلی ریگولیٹری کمیشن (جے ای آر سی) کی جانب سے جموں و کشمیر میں بجلی کے نرخوں میں اوسطاً ۶ء۸۳ فیصد اضافے کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔ نظرثانی شدہ نرخ یکم ستمبر سے نافذ ہوں گے۔

                ایک احتجاجی نے کہا کہ بار بار بجلی کے مسائل کا سامنا کرنے کے باوجود لوگ پہلے ہی بھاری بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں۔

                ایک موامی خبر رساںکے مطابق، انہوں نے کہا، ’’لوگوں کو راحت دینے کے بجائے حکومت نے بجلی کے نرخ بڑھا دیے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ فیصلہ واپس لیا جائے۔‘‘

                ایک اور احتجاجی نے کہا کہ نرخوں میں اضافہ براہِ راست عام خاندانوں کو متاثر کرے گا۔

                انہوں نے کہا، ’’یہ اضافہ عام خاندانوں پر براہِ راست اثر ڈالے گا۔ ہم پہلے ہی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث مشکلات سے دوچار ہیں اور بجلی کے بلوں میں اضافہ ہماری مشکلات میں مزید اضافہ کرے گا۔ حکومت کو فوری طور پر نرخوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینا چاہیے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ویب ڈیسک )

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ کا آوارہ جانوروں  کی تعداد پر قابو پانے کے اقدامات کا جائزہ

Next Post

بی جے پی کے خلاف اشتعال انگیز بیان  پر این سی لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’بجلی کے نرخوں میں اضافہ مجبوری تھی‘

2026-08-25
’شاہراہ کی بندش کے دوران محض ایک فیصد سیب کی پیداوار ہی پھنس گئی‘
اہم ترین

سیبوں کی کٹائی عروج پر، کشمیر کو ملک کی منڈیوں تک ’سبز  راہداری‘ کی ضرورت کیوں؟

2026-08-25
بڑے جو و خروش کے ساتھ جموں،سرینگر براہِ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز
اہم ترین

بارہمولہ تک وندے بھارت کی توسیع کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

2026-08-25
اسمبلی اجلاس:سرینگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات
اہم ترین

کشمیر میں پنڈت ملازمین کا تازہ ’دھمکی پوسٹر‘ کے بعد سکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ

2026-08-25
 رام بن میں زمین دھنس جانے سے مکانات میں دراڑیں پڑ گئیں
اہم ترین

 رام بن میں زمین دھنس جانے سے مکانات میں دراڑیں پڑ گئیں

2026-08-25
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

بی جے پی کے خلاف اشتعال انگیز بیان  پر این سی لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

2026-08-25
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا آوارہ جانوروں  کی تعداد پر قابو پانے کے اقدامات کا جائزہ

2026-08-25
اہم ترین

راجوری کا لاپتہ شخص۲۶   سال بعد وائرل ویڈیو کے  ذریعے گھر واپس پہنچ گیا

2026-08-25
Next Post
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

بی جے پی کے خلاف اشتعال انگیز بیان  پر این سی لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.