بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

الیگزینڈرا ایلا اور وینس ولیمز کینیڈا اوپن خواتین کے ڈبلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-08
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

ٹورنٹو، 7 اگست (یو این آئی) فلپائن کی الیگزینڈرا ایلا اور امریکہ کی وینس ولیمز کی جوڑی کینیڈا اوپن 2026 کے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں وائلڈ کارڈ کے ذریعے شریک اس جوڑی کو جاپان کی میو کاٹو اور روس کی لیوڈمیلا سامسونوا کی جوڑی نے 76 منٹ میں 4-6، 3-6 سے شکست دی۔ ایلا اور ولیمز نے میچ کے دوران پانچ ڈبل فالٹ کیے، جبکہ 11 میں سے چھ بریک پوائنٹس سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہیں۔
جون میں بیڈ ہومبرگ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی کے بعد ایلا اور ولیمز پہلی مرتبہ ایک ساتھ کورٹ میں اتری تھیں۔
دونوں کھلاڑیوں کو گزشتہ ہفتے مبادلہ ڈی سی اوپن میں بھی ایک ساتھ کھیلنا تھا، تاہم الیگزینڈرا ایلا نے سنگلز مقابلوں پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا، جس کا انہیں فائدہ ملا اور انہوں نے اپنے کریئر کا پہلا ڈبلیو ٹی اے خطاب جیت لیا۔
الیگزینڈرا ایلا کینیڈا اوپن کے سنگلز مقابلوں میں اب بھی اپنی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بدھ کو ایلیشیا پارکس کو شکست دے کر تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ کے تیز گیندباز جان ٹرنر نے صرف 25 برس کی عمر میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

Next Post

جیت کا تسلسل برقرار رہے گا: آکاش نانگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

2026-09-27
مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم
کھیل

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

2026-09-27
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-27
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گل فٹ ہیں: کوٹک

2026-09-27
کھیل

کوارٹر فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ افغانستان سے، بارش کا خطرہ

2026-09-27
کھیل

نئی چوٹ کے باعث ہاردک پانڈیا آسٹریلیا اے سیریز سے باہر

2026-09-27
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاری کے آغاز کے ساتھ روہت اور کوہلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز

2026-09-27
ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے
کھیل

ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے

2026-09-26
Next Post
جیت کا تسلسل برقرار رہے گا: آکاش نانگیا

جیت کا تسلسل برقرار رہے گا: آکاش نانگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.