بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹیم میں واپسی کی امید برقرار: محمد شامی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-08
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

نئی دہلی، 7 اگست (یو این آئی) ہندوستان کے تجربہ کار تیز گیندباز محمد شامی نے قومی ٹیم میں واپسی کی امید برقرار رکھی ہے۔ ان کے بچپن کے کوچ محمد بدرالدین نے انکشاف کیا ہے کہ شامی نے گزشتہ سیزن کے مقابلے میں پانچ کلوگرام وزن کم کیا ہے اور وہ آئندہ سیزن کے لیے پوری طرح پُرعزم ہیں۔
محمد شامی نے 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے بعد سے ہندوستان کے لیے کوئی بین الاقوامی میچ نہیں کھیلا۔ اگرچہ وہ 2023 ون ڈے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیندباز رہے اور گزشتہ گھریلو سیزن میں رنجی ٹرافی کے سات میچوں میں 37 جبکہ وجے ہزارے ٹرافی کے سات میچوں میں 15 وکٹیں حاصل کیں، تاہم حالیہ عرصے میں انہیں قومی ٹیم میں جگہ نہیں مل سکی۔
محمد بدرالدین نے کہا، "شامی کا حوصلہ بلند ہے، وہ آئندہ سیزن کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ ان میں ابھی کافی کرکٹ باقی ہے اور اگر ملک کو ان کی ضرورت پڑی تو وہ ہر وقت دستیاب ہوں گے۔”
انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں ہندوستانی تیز گیندبازوں کی غیر مؤثر کارکردگی نے شامی جیسے تجربہ کار گیندباز کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ ان کے مطابق 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز میں شامی کا تجربہ ٹیم انڈیا کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پاکستان ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے‘

Next Post

شبھمن گل زخمی، سری لنکا الیون کے خلاف وارم اپ میچ میں کے ایل راہل کپتان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

2026-09-27
مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم
کھیل

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

2026-09-27
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-27
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گل فٹ ہیں: کوٹک

2026-09-27
کھیل

کوارٹر فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ افغانستان سے، بارش کا خطرہ

2026-09-27
کھیل

نئی چوٹ کے باعث ہاردک پانڈیا آسٹریلیا اے سیریز سے باہر

2026-09-27
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاری کے آغاز کے ساتھ روہت اور کوہلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز

2026-09-27
ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے
کھیل

ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے

2026-09-26
Next Post

شبھمن گل زخمی، سری لنکا الیون کے خلاف وارم اپ میچ میں کے ایل راہل کپتان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.