ہفتہ, نومبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شبھمن گل زخمی، سری لنکا الیون کے خلاف وارم اپ میچ میں کے ایل راہل کپتان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-08
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایم سی اے نے ٹی 20 ممبئی لیگ کے چیمپئنز کا جشن منایا

ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم میں رچن رویندرا اور ڈیون کونوے کی واپسی

کولمبو، 7 اگست (یو این آئی) ہندوستانی ٹیسٹ کپتان شبھمن گل سری لنکا کے دورے کے دوران پریکٹس سیشن میں زخمی ہونے کے باعث سری لنکا الیون کے خلاف واحد سہ روزہ وارم اپ میچ کے پہلے دن نہیں کھیل رہے ہیں۔ ان کی عدم موجودگی میں نائب کپتان کے ایل راہل ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے بتایا کہ جمعرات کے پریکٹس سیشن کے دوران گل کے دائیں ہاتھ کی رنگ فنگر پر گیند لگنے سے چوٹ لگ گئی ہے۔ احتیاطی اقدام کے طور پر انہیں پہلے دن میدان میں نہ اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ بی سی سی آئی کی طبی ٹیم ان کی حالت پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔
اب یہ دیکھنا ہوگا کہ گل میچ کے دوسرے یا تیسرے دن کھیل پاتے ہیں یا نہیں۔ سری لنکا الیون نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے اور توقع ہے کہ ٹیم انڈیا کے زیادہ تر بلے باز دوسرے دن بلے بازی کریں گے۔
ادھر بی سائی سدرشن بھی ابھی تک سری لنکا نہیں پہنچے ہیں۔ انہیں ہندوستان اے کے دورۂ سری لنکا کے دوران پاؤں کے انگوٹھے میں چوٹ لگ گئی تھی، تاہم امید ہے کہ وہ پہلے ٹیسٹ سے قبل ٹیم سے جڑ جائیں گے۔
گل کی چوٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ٹیم انڈیا پہلے ہی کئی اہم کھلاڑیوں کی انجری سے دوچار ہے۔ جسپریت بمراہ بائیں گھٹنے کی تکلیف کے باعث دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہیں اور ان کی جگہ عاقب نبی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ہرشیت رانا اور نتیش کمار ریڈی بھی بالترتیب ہیم اسٹرنگ اور کواڈری سیپس کی انجری سے صحت یاب ہو رہے ہیں، جبکہ واشنگٹن سندر کم از کم پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔ آکاش دیپ بھی کمر میں اسٹریس ری ایکشن کے باعث طویل عرصے سے ٹیم سے باہر ہیں۔
ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 15 اگست سے گال جبکہ دوسرا ٹیسٹ 23 اگست سے کولمبو کے ایس ایس سی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیم میں واپسی کی امید برقرار: محمد شامی

Next Post

پیرا ٹیبل ٹینس کھلاڑی نور جہاں آئی ٹی ٹی ایف ورلڈ پیرا فیوچر لاہٹی میں حصہ لیں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ایم سی اے نے ٹی 20 ممبئی لیگ کے چیمپئنز کا جشن منایا

2026-11-12
سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور
کھیل

ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم میں رچن رویندرا اور ڈیون کونوے کی واپسی

2026-11-12
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

مہاراشٹر نے بنگال کو 10 وکٹ سے شکست دے دی

2026-11-06
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برازیل میں فٹبال کا انوکھا واقعہ، فٹبال میچ کے دوران 51 ریڈ کارڈ، عالمی ریکارڈ قائم

2026-11-06
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

بارش سے متاثرہ مقابلے میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

2026-11-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں کوہلی نے پونٹنگ کی برابری کی

2026-11-05
یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے
کھیل

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں
کھیل

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
Next Post

پیرا ٹیبل ٹینس کھلاڑی نور جہاں آئی ٹی ٹی ایف ورلڈ پیرا فیوچر لاہٹی میں حصہ لیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.