جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

زخمی مارک ووڈ آئی پی ایل 2022 سے باہر ہو گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-19
in کھیل
A A
زخمی مارک ووڈ آئی پی ایل 2022 سے باہر ہو گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

لندن// انگلینڈ کے تیز گیند باز مارک ووڈ، جنہیں گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران کہنی کی چوٹ لگی تھی، انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2022 میں لکھنؤ سپر جائنٹس کا حصہ نہیں بن پائیں گے کرک انفو کو معلوم ہوا ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے سپر جائنٹس کے لیے موصول ہونے والی میڈیکل اپ ڈیٹ میں ووڈ کو بولنگ سے باہر کردیا گیا ہے۔ فرنچائز نے فی الحال متبادل کھلاڑی کا اعلان نہیں کیا ہے۔
ووڈ کو سپر جائنٹس نے فروری میں میگا آئی پی ایل نیلامی میں 7.5 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔ تاہم کہنی کی چوٹ کے بعد ووڈ کی آئی پی ایل میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ای سی بی سے جمعہ کو ووڈ کی چوٹ کا تفصیلی جائزہ متوقع ہے۔
ووڈ کے باہر ہونے سے سپر جائنٹس کو بہت زیادہ نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ان کے پاس مارکس اسٹوئنس، جیسن ہولڈر اور دشمنت چمیرا کی شکل میں تیز گیند بازی کے دیگر آپشنز موجود ہیں لیکن ہولڈر اور اسٹوئنس بین الاقوامی سیریز کی وجہ سے ابتدائی میچوں میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔ انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ سیریز 28 مارچ کو ختم ہونے والی ہے، جس دن سپر جائنٹس اپنا پہلا میچ گجرات ٹائٹنز کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی سیریز اپریل کے پہلے ہفتے تک چلے گی۔
چمیرا ٹخنے کی چوٹ کی وجہ سے ہندوستان کے خلاف دو میچوں کے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے تھے لیکن اب وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور سلیکشن کے لیے دستیاب ہیں۔
کوئنٹن ڈی کاک، کائل میئرز اور ایون لیوس سپر جائنٹس اسکواڈ میں دیگر غیر ملکی کھلاڑی ہیں، میئرز کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوان کھلاڑی لکشیا سین آل انگلینڈ کے سیمی فائنل میں داخل

Next Post

آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی

آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.