جمعرات, اگست 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ اور امیر قطر کا خطے کی صورتحال اور پاک قطر عمان کی ثالثی پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-06
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ اور امیر قطر کا خطے کی صورتحال اور پاک قطر عمان کی ثالثی پر تبادلہ خیال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: ٹرمپ

اے آئی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں کھربوں کا نقصان

واشنگٹن،5 اگست (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی مجموعی صورتحال اور امریکہ و ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجمان قطری وزارت خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران امریکی صدر نے خطے میں امن کے لیے قطر کے سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ دوحہ کا رابطوں میں اہم کردار ہے۔ اس موقع پر قطری امیر کا کہنا تھا کہ تنازعات کے پرامن حل کے لیے مذاکرات کا راستہ جاری رہنا چاہیے اور مفاہمتی یادداشت پر بھرپور عمل کیا جائے۔
دونوں رہنماؤں نے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ بات چیت کے دوران فریقین کے کسی ایک نکتے پر متفق ہونے کی کوششوں پر بھی گفتگو کی گئی، اور اس بات پر زور دیا گیا کہ مذاکرات کی جانب واپس لوٹنے کے لیے جنگ بندی انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت اور مسودوں پر تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ اس عمل کے لیے قطر، پاکستان اور عمان سمیت دیگر ثالث ممالک مل کر مشترکہ کوششیں کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان بین الاقوامی اجلاسوں میں نمائندگی کے مطالبے پر بضد

Next Post

اے آئی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں کھربوں کا نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: ٹرمپ

2026-08-06
اے آئی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں کھربوں کا نقصان
عالمی خبریں

اے آئی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں کھربوں کا نقصان

2026-08-06
افغانستان بین الاقوامی اجلاسوں میں نمائندگی کے مطالبے پر بضد
عالمی خبریں

افغانستان بین الاقوامی اجلاسوں میں نمائندگی کے مطالبے پر بضد

2026-08-06
ایبولا وائرس کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی
عالمی خبریں

ایبولا وائرس کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی

2026-08-06
آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکہ، ایران اور عمان کے درمیان عبوری معاہدے کا اعلان آج متوقع
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکہ، ایران اور عمان کے درمیان عبوری معاہدے کا اعلان آج متوقع

2026-08-06
ایران کے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے حوالے سے مثبت اشارے
عالمی خبریں

ایران کے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے حوالے سے مثبت اشارے

2026-08-06
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایرانی فوج کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

2026-08-01
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب
عالمی خبریں

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا

2026-08-01
Next Post
اے آئی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں کھربوں کا نقصان

اے آئی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں کھربوں کا نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.