بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کسی بھی مذہب میں بے گناہوں  کے قتل کی اجازت نہیں:وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-05
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیاں

سرینگر؍۴؍اگست

متعلقہ

ریاستی درجے کی بحالی کے حق میں قرار داد منظور

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، بی جے پی ارکان نے کاغذات پھاڑ دیے

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کو کولگام ضلع میں دو غیر مقامی مزدوروں کے قتل کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مذہب میں بے گناہ لوگوں کا خون بہانے کی اجازت نہیں ہے۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا، ’’یہ قتل انتہائی افسوسناک ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ کسی بھی مذہب میں اس طرح بے گناہ لوگوں کے قتل کی اجازت نہیں ہے۔ اس واقعے کی مذمت کے لیے الفاظ کافی نہیں ہیں۔‘‘

وزیر اعلیٰ نے کہا، ’’جن لوگوں پر امن و امان برقرار رکھنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، ان سے یہی توقع کی جاتی ہے کہ وہ اس طرح کے حملوں کو دوبارہ پیش آنے سے روکنے کو یقینی بنائیں گے۔‘‘

واضح رہے کہ ۳۱ جولائی کو ضلع کولگام میں ایک اینٹوں کے بھٹے پر دہشت گردوں کے حملے میں چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے دو غیر مقامی مزدور ہلاک ہو گئے تھے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’قدرتی نظام کا تحفظ ہی محفوظ مستقبل کی ضمانت‘

Next Post

جنوبی کشمیر میں تیندوے اور ریچھ کے حملوں میں دو ؍افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۲۰۲۶میں ہی ڈیلی ویجرز کی مستقلی کا عمل شروع ہوگا‘
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی کے حق میں قرار داد منظور

2026-09-29
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ
اہم ترین

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، بی جے پی ارکان نے کاغذات پھاڑ دیے

2026-09-29
ترقیاتی فنڈز میں جموں مخالف تعصب؟ حکومت کے اعداد و شمار کچھ اور ہی کہانی بیان کرتے ہیں
اہم ترین

ترقیاتی فنڈز میں جموں مخالف تعصب؟ حکومت کے اعداد و شمار کچھ اور ہی کہانی بیان کرتے ہیں

2026-09-29
جموںکشمیر کانگریس کا گیانیش کمارکے استعفے کا مطالبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کانگریس کا گیانیش کمارکے استعفے کا مطالبہ

2026-09-29
ڈوڈہ کے ملہوری علاقے میں سڑک حادثہ، دو افراد جاں بحق
اہم ترین

کرناہ میں سومو گہری کھائی میں جا گری، پانچ ہلاک، پانچ زخمی

2026-09-29
جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ اسمبلی تک پہنچاایجنسیز
اہم ترین

احتجاج کرنے والے چار ارکان کو ایوان سے باہر نکالا گیا

2026-09-29
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

دہشت گردی کے خلاف  کارروائی کیلئےخودکار ردعمل  کانظام ادارہ جاتی  شکل دینا ضروری: امت شاہ

2026-09-29
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
Next Post
جنوبی کشمیر میں تیندوے اور  ریچھ کے حملوں میں دو ؍افراد زخمی

جنوبی کشمیر میں تیندوے اور ریچھ کے حملوں میں دو ؍افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.