منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایئر انڈیا طبی فضائی لاجسٹکس کے لیے ای وی ٹی او ایل طیاروں کے استعمال کا مطالعہ کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-01
in قومی خبریں
A A
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی، 31 جولائی (یو این آئی) ٹاٹا گروپ کی فضائی کمپنی ایئر انڈیا نے طبی فضائی لاجسٹکس کے لیے الیکٹرک ورٹیکل ٹیک آف اینڈ لینڈنگ طیاروں کے استعمال کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے سوزوکی موٹر کارپوریشن اور اسکائی ڈرائیو کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔
جاپانی کمپنی سوزوکی موٹر کارپوریشن ہندوستان میں ماروتی کے اشتراک سے اور آزادانہ طور پر بھی گاڑیاں تیار کرتی ہے، جبکہ اسکائی ڈرائیو ای وی ٹی او ایل طیاروں کی تیاری، ترقی اور فروخت کے شعبے میں سرگرم ہے۔
ایئر انڈیا کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق تینوں کمپنیاں مشترکہ طور پر ہندوستان میں طبی فضائی لاجسٹکس کے لیے ای وی ٹی او ایل طیاروں کے استعمال کے امکانات کا مطالعہ کریں گی۔ ابتدائی مرحلے میں ایئر انڈیا ہوائی اڈوں سے متعلق بنیادی ڈھانچے اور آپریشنل معاونت فراہم کرے گی۔
مستقبل میں ایئر انڈیا کی جانب سے طبی ای وی ٹی او ایل خدمات کے باقاعدہ آپریشن شروع کرنے کے امکان سے متعلق سوال پر کمپنی کے ذرائع نے کہا کہ اس بارے میں فی الحال کچھ بھی واضح نہیں ہے۔
ملک کے بڑے شہروں میں بڑھتے ہوئے ٹریفک جام کے باعث ایسی طبی اشیا، جو جلد خراب ہو جاتی ہیں یا جن کی بروقت ترسیل انتہائی ضروری ہوتی ہے، ان کی فراہمی ایک بڑا چیلنج بنی ہوئی ہے۔
بیان کے مطابق اسکائی ڈرائیو کی ای وی ٹی او ایل ٹیکنالوجی، ایئر انڈیا کی آپریشنل مہارت اور سوزوکی کی بھارتی بازار سے متعلق گہری سمجھ کو یکجا کرتے ہوئے تینوں کمپنیاں ہنگامی طبی سامان کی آخری مرحلے تک تیز رفتار فضائی ترسیل کو ممکن بنانے کی سمت میں کام کریں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سچ جان چکے نوجوانوں کو ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا : کھرگے – راہل

Next Post

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کا افتتاح کرکے طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
Next Post
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کا افتتاح کرکے طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.