بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ میں گھی کے پانچ برانڈ  غیر محفوظ قرار، فروخت پر فوری پابندی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-31
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیاں

اننت ناگ؍۳۰جولائی

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن جموں و کشمیر کے کمشنر کی ہدایات پر فوڈ سیفٹی ڈپارٹمنٹ (ایف ایس ڈی) اننت ناگ نے جون۲۰۲۶ کے دوران ضلع بھر میں خصوصی مہم چلا کر بازاروں میں فروخت ہونے والے مختلف برانڈز کے گھی کے معیار اور محفوظ ہونے کا جائزہ لیا۔

اس مہم کے دوران ضلع کے مختلف بازاروں اور تجارتی مراکز سے گھی کے۱۸ مختلف نمونے جمع کیے گئے، جنہیں تجزیے کے لیے نیشنل فوڈ لیبارٹری (این ایف ایل)، غازی آباد بھیجا گیا۔

لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق پانچ نمونے فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ‘۲۰۰۶کی دفعات کے تحت ’غیر محفوظ‘ قرار دیے گئے ہیں۔

غیر محفوظ قرار دیے گئے گھی کے برانڈز یہ ہیں:دیسی گھی، ڈیری موہن (بیچ نمبر ۰۵)‘اپنا ڈیری ملک (بیچ نمبر DM-06)‘شاہی تاج (بیچ نمبر 134A)‘نندنی (بیچ نمبر ND-28) اورکاؤ گھی، ملک بائٹ (بیچ نمبر 137)۔

لیبارٹری کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد نامزد فوڈ سیفٹی آفیسر، اننت ناگ نے ان تمام برانڈز کی فروخت پر ضلع اننت ناگ کی حدود میں فوری طور پر اور آئندہ احکامات تک پابندی عائد کر دی ہے۔

فوڈ سیفٹی محکمہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ گھی اور دیگر غذائی اشیاء خریدتے وقت احتیاط سے کام لیں، جبکہ فوڈ بزنس آپریٹروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ‘۲۰۰۶ کی تمام دفعات پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

محکمہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ عوام کو محفوظ اور معیاری غذائی اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے باقاعدہ معائنے، نمونوں کی جانچ اور سخت قانونی کارروائیاں آئندہ بھی جاری رکھی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰۱۶ میں پیلیٹ متاثرہ  انشا مشتاق کی ایل پی جی  ایجنسی کیلئے۴۱ لاکھ روپے منظور

Next Post

بی جے پی ٹریڈ سیل کے عہدیدار  نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات  کی، منشیات مخالف مہم کو سراہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
بی جے پی ٹریڈ سیل کے عہدیدار   نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات   کی، منشیات مخالف مہم کو سراہا

بی جے پی ٹریڈ سیل کے عہدیدار  نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات  کی، منشیات مخالف مہم کو سراہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.