منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خوراک، ایندھن اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے سے خردہ مہنگائی 3.93 فیصد پر پہنچ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-13
in قومی خبریں, کاروبار
A A
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

نئی دہلی، 12 جون (یو این آئی) خوراک کی اشیا، ایندھن اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مئی 2026 میں ملک میں صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) پر مبنی خردہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 3.93 فیصد ہو گئی۔
قومی شماریاتی دفتر (این ایس او) کی جانب سے جمعہ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں خردہ مہنگائی 3.48 فیصد تھی، جبکہ مئی میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 4.25 فیصد اور شہری علاقوں میں 3.53 فیصد رہی۔
خوراکی اشیا کی مہنگائی کی شرح 4.78 فیصد درج کی گئی، جبکہ پان اور تمباکو مصنوعات میں مہنگائی 6.62 فیصد اور مال برداری خدمات میں 7.63 فیصد رہی۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران سب سے زیادہ اضافہ چاندی کے زیورات کی قیمتوں میں دیکھا گیا، جو 155 فیصد بڑھ گئیں۔ اس کے بعد ٹماٹر کی قیمت میں 48 فیصد اور سونے، ہیرے اور پلاٹینم کے زیورات کی قیمتوں میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
دوسری جانب بعض اشیا کی قیمتوں میں کمی بھی دیکھی گئی۔ آلو 24 فیصد، مٹر 11 فیصد اور موٹر کاروں و جیپوں کی قیمتیں تقریباً 7 فیصد کم ہوئیں۔
ریاستوں میں تلنگانہ میں سب سے زیادہ 6.71 فیصد مہنگائی ریکارڈ کی گئی، جبکہ تمل ناڈو میں 5.11 فیصد، آندھرا پردیش میں 4.90 فیصد، کرناٹک میں 4.59 فیصد اور اوڈیشہ میں 4.54 فیصد مہنگائی درج کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ حملے روک دیے، معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ

Next Post

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر لکھے پراسرار نمبر ’8647‘ نے امریکی پولیس اور نیشنل گارڈ کی دوڑیں لگوا دیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاتری سفری اخراجات کا کم از کم۱۰فیصد جموں کشمیر کی مقامی مصنوعات پر خرچ کریں‘
قومی خبریں

مودی 17 ستمبر کو یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح

2026-09-15
ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم
قومی خبریں

ڈوٹا کے تین بار صدر رہے آدتیہ نارائن مشرا کی تنظیم کا کانگریس میں ضم

2026-09-15
دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے
قومی خبریں

دہلی میٹرو ارپن مراکز نے 41 ٹن سے زیادہ پرانے کپڑے جمع کیے

2026-09-15
امت شاہ 12 اگست کو بھارت منڈپم میں بھارتیہ ویاپار مہوتسو 2026 کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

ہندوستانی زبانوں کے درمیان بات چیت اور قومی اتحاد کی اہم کڑی ہے ہندی: امت شاہ

2026-09-15
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ہاسٹل میس واقعہ سے متعلقہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی تحقیق اور بڑی سازش کیتفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دی

2026-09-15
قومی خبریں

ڈی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آدتیہ نارائن مشرا کے کانگریس میں شامل ہونے پر دیویندر نے کیا استقبال

2026-09-15
سرینگر جموں قومی شاہراہ جزوی بحال‘ درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت
اہم ترین

جموں ڈویژن میں پہلی بار  کٹھوعہ سے اننت ناگ تک  سیمنٹ ریل کے ذریعے منتقل

2026-09-15
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
Next Post
’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر لکھے پراسرار نمبر ’8647‘ نے امریکی پولیس اور نیشنل گارڈ کی دوڑیں لگوا دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.