بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آرمی چیف کا شمالی کمان کا دورہ سکیورٹی صورتحال اور  آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں میں گرمی کی شدید لہر‘درجۂ حرارت۴۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ  درج

A security personnel checks vehicles during an anti-terror operation following an encounter, in Rajouri district, Jammu and Kashmir

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

جموں؍۱۰جون

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

                ہندوستانی فوج کے سربراہ (آرمی چیف) جنرل اوپیندر دویدی نے ادھم پور میں واقع شمالی کمان (ناردرن کمانڈ) کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران سکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

                حکام نے بدھ کے روز یہاں بتایا کہ جنرل دویدی نے شمالی کمان کا دورہ کر کے وہاں آپریشنل تیاریوں، جنگی صلاحیتوں میں اضافے اور جدید کاری کے اقدامات کا معائنہ کیا۔

                اس موقع پر انہیں کثیر الجہتی آپریشنز، نئی ٹیکنالوجی کو اپنانے، انفراسٹرکچر کی ترقی اور مربوط جنگی تیاریوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

                شمالی کمان اور فارمیشن ہیڈ کوارٹر کے اعلیٰ افسران سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے زور دیا کہ تیزی سے بدلتے ہوئے سکیورٹی ماحول میں آپریشنل صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجی اور جدت طرازی کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔

                 جنرل اوپیندر دویدی نے تمام رینکس کے جوانوں اور افسران کی غیر متزلزل وابستگی اور آپریشنل مہارت کی تعریف کی۔ انہوں نے ملک کے دفاع کے لیے ہمیشہ چوکنا اور تیار رہنے کی ان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی آج دوپہر اپنا یہ دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اُوڑی میں حادثاتی گرینیڈ دھماکےمیں  دو فوجی جوان جاں بحق‘تحقیقات شروع

Next Post

وزیر اعلیٰ کی دہلی میں وزیر ریلوے اشونی ویشنو سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
وزیر اعلیٰ کی دہلی میں وزیر ریلوے اشونی ویشنو سے ملاقات

وزیر اعلیٰ کی دہلی میں وزیر ریلوے اشونی ویشنو سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.