ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’وزیر اعظم نے ریاستی درجے کی بحالی  کا وعدہ پورا کرنے کی یقین دہانی کرائی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جے کے سی اے اسکینڈل:   فاروق عبداللہ کے خلاف   ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

Jammu: Jammu and Kashmir National Conference president Farooq Abdullah addresses a press conference, at his residence in Jammu, Thursday, March 12, 2026. Abdullah had a narrow escape when a gunman allegedly opened fire at him from behind while he was leaving a marriage function on Wednesday. (PTI Photo)(PTI03_12_2026_000099B)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۱۰جون

متعلقہ

کابینہ توسیع کے بعد این سی میں بغاوت کے آثار

ایل جی سنہا کاکشمیر صوبے کی سلامتی صورتحال کا اعلیٰ سطحی جائزہ

                نیشنل کانفرنس کے صدر‘ فاروق عبداللہ نے بدھ کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو یقین دلایا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ بحال کرنے کا اپنا وعدہ پورا کریں گے۔

                اننت ناگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا کہ مرکز کی جانب سے اس وعدے کی تکمیل کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

                حکمران جماعت کے صدر نے کہا’’وزیر اعظم نے حال ہی میں عمر عبداللہ سے کہا ہے کہ وہ ریاستی درجے کی بحالی سے متعلق اپنا وعدہ پورا کریں گے‘‘۔

                جموں و کشمیر حکومت کے کاروباری قواعد کی منظوری میں تاخیر سے متعلق سوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہا کہ ان کی جماعت صرف کاروباری قواعد کی منظوری ہی نہیں بلکہ ریاستی درجے کی بحالی بھی چاہتی ہے۔

                ڈاکٹر فاروق نے کہا’’ریاستی درجہ ان کا دنیا کے سامنے کیا گیا وعدہ ہے۔ ہم اس کے پورا ہونے کا انتظار کر رہے ہیں‘‘۔

                واضح رہے کہ نیشنل کانفرنس نے جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ بحال کرنے کے مطالبے کی حمایت میں پارلیمنٹ کے آئندہ مانسون اجلاس کے پہلے روز نئی دہلی میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

                یہ فیصلہ۳جون کو وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں منعقدہ حکمران جماعت کے اراکینِ اسمبلی کے اجلاس میں لیا گیا تھا۔

                نیشنل کانفرنس کا مؤقف ہے کہ جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ بحال کیا جانا چاہیے، جبکہ مرکزی حکومت متعدد مواقع پر ریاستی درجہ بحال کرنے کے اپنے عزم کا اظہار کر چکی ہے، تاہم اس کے لیے ابھی تک کوئی حتمی ٹائم لائن سامنے نہیں آئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی اے عدالت نے حزب  سربراہ کے خلاف اعلامیہ جاری کیا

Next Post

 این ڈی پی ایس کیس میں ملوث ہونے پر ایس پی او برطرف جموں میں دو مبینہ منشیات فروشوں کے مکانات منہدم:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

کابینہ توسیع کے بعد این سی میں بغاوت کے آثار

2026-10-31
نوجوان جموںکشمیر کا سرمایہ‘ منشیات سے دور رہیں
اہم ترین

ایل جی سنہا کاکشمیر صوبے کی سلامتی صورتحال کا اعلیٰ سطحی جائزہ

2026-10-31
’۲۰۲۵تک پن بجلی صلاحیت کو بڑھا کر۱۱ہزار میگاواٹ کرنے کا ہدف ہے ‘
اہم ترین

ہائی کورٹ نے پن بجلی منصوبوں پر آبی محصول عائد کرنے کا قانون کالعدم قرار دے دیا

2026-10-31
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

۱۶۳کروڑ روپے کی لاگت سے دو نئے صنعتی اسٹیٹس قائم کرنے کو منظوری

2026-10-31
کے ڈی اے کی کرگل میں آدھے دن کی ہڑتال کی کال‘لہیہ میں احتجاج
اہم ترین

لداخ میں شراب پالیسی کے خلاف خواتین کا احتجاج معطل

2026-10-31
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ نے خرم پرویز  کو ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف عرضی خارج کردی

2026-10-31
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

راجوری کے کوٹرنکہ میں گاڑی حادثے کا شکار  استاد جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

2026-10-31
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

’ہمارا قصور کیا ہے ‘؟: عام لوگوں کو جموں سرینگر شاہراہ پر روکنے پر وزیر صحت کا سوال

2026-10-31
Next Post
 این ڈی پی ایس کیس میں ملوث ہونے پر ایس پی او برطرف  جموں میں دو مبینہ منشیات فروشوں کے مکانات منہدم:پولیس

 این ڈی پی ایس کیس میں ملوث ہونے پر ایس پی او برطرف جموں میں دو مبینہ منشیات فروشوں کے مکانات منہدم:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.