جمعرات, جون 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت کے گزشتہ 12 سال اعتماد، ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے وقف: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-10
in قومی خبریں
A A
’یو سی سی بی جے پی کا نامکمل ایجنڈا‘

**EDS: THIRD PARTY IMAGE** In this screengrab from a video posted on April 6, 2026, Prime Minister Narendra Modi gives a virtual address on the occassion of Bharatiya Janata Party's foundation day. (@NarendraModi/YT via PTI Photo)(PTI04_06_2026_000084B)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آقتصادی بدانتظامی : مودی حکومت معیشت پر دیتی ہے صرف نعرے: کانگریس

راج ناتھ سنگھ فضائیہ کی اکیڈمی، ڈنڈیگل میں فضائیہ کے کیڈٹس کو کمیشن فراہم کریں گے

نئی دہلی، 09 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کے گزشتہ 12 سال بھروسے، ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے وقف رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ 140 کروڑ ہم وطنوں کی دعاؤں اور سب سے پہلے قومی جذبے سے تحریک پا کر نوجوانوں، خواتین اور کسان بھائی بہنوں کو بااختیار بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی ہے ۔
مسٹر مودی نے منگل کو سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا، ”انتھک کوششوں کے نتیجے میں ہی آج ملک نے بنیادی ڈھانچے (انفراسٹرکچر) سے لے کر ڈیجیٹل انقلاب تک عالمی سطح پر ایک نئی پہچان حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وکست بھارت کے عزم کو پورا کرنے کے لیے حکومت خدمت، گڈ گورننس اور خوشحالی کی اس راہ پر مسلسل آگے بڑھتی رہے گی“۔
انہوں نے مزید کہا، ”ہماری حکومت کے گزشتہ 12 سال بھروسے، ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے وقف رہے ہیں۔ ملک کے 140 کروڑ لوگوں کے آشیرواد اورملک مقدم کے جذبے کے ساتھ ہم نے نوجوانوں، خواتین اور اپنے کسان بھائی بہنوں کو بااختیار بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ یہ ہماری انتھک کوششوں کا ہی نتیجہ ہے کہ انفراسٹرکچر سے لے کر ڈیجیٹل انقلاب تک آج ملک کو دنیا بھر میں ایک نئی پہچان ملی ہے۔ وکست بھارت کے عزم کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے لیے ہم خدمت، گڈ گورننس اور خوشحالی کی اسی راہ پر مسلسل آگے بڑھتے رہیں گے“۔
واضح رہے کہ مرکز میں مودی حکومت کا 12 سال کا دورِ اقتدار مکمل ہو گیا ہے۔ مسٹر مودی نے 26 مئی 2014 کو پہلی بار وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیا تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آقتصادی بدانتظامی : مودی حکومت معیشت پر دیتی ہے صرف نعرے: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

آقتصادی بدانتظامی : مودی حکومت معیشت پر دیتی ہے صرف نعرے: کانگریس

2026-06-10
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
قومی خبریں

راج ناتھ سنگھ فضائیہ کی اکیڈمی، ڈنڈیگل میں فضائیہ کے کیڈٹس کو کمیشن فراہم کریں گے

2026-06-10
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
قومی خبریں

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ بین الاقوامی برادری کے لیے تشویش کی بات: ہندوستان

2026-06-09
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا
قومی خبریں

مستقبل کی ضروریات کے مطابق ایک شہری سڑک ماحولیاتی نظام کی تعمیر: ریکھا گپتا

2026-06-09
تین سال کے وقفے کے بعد راجیہ سبھا کی نمائندگی ہوگی
قومی خبریں

راجیہ سبھا کے چیئرمین نے سکھندو شیکھر رائے کا استعفیٰ منظور کیا

2026-06-09
وزیر اعظم مودی کی سلطانِ عمان اور ولی عہد کویت سے گفتگو
قومی خبریں

مودی کی صدارت میں اقتصادی مشاورتی کونسل کی میٹنگ ، ملک کی اقتصادی صورتحال پر گہرائی سے تبادلہ خیال

2026-06-07
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
قومی خبریں

سی پی آئی لیڈر سنتوش کمار نے ایف سی آئی سائلو کنٹریکٹس کی آزادانہ جانچ کا مطالبہ کیا، فوڈ اسٹوریج کنٹرول پر انتباہ دیا

2026-06-07
مغربی ایشیا بحران کا بھارت بھرپور مقابلہ کر رہا ہے:وزیر اعظم
قومی خبریں

مودی نے عالمی یومِ ماحولیات پر ماحولیاتی تحفظ کے تئیں نئے سرے سے عہد کرنے کا اظہار کیا

2026-06-06

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.