منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اسٹارز سے سجی کمنٹری ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-10
in کھیل
A A
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

نئی دہلی،8جون ( یو این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے عالمی معیار کی کمنٹری ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، ۔آئی سی سی کے اعلان کے مطابق ٹورنامنٹ 12 جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا اور 5 جولائی کو لارڈز میں فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔ ایونٹ کے تمام 33 میچوں کے دوران دنیا بھر کے معروف سابق کھلاڑی، کپتان اور براڈکاسٹرز اپنی خدمات انجام دیں گے۔کمنٹری پینل میں آسٹریلیا کی میل جونز، جولیا پرائس، انگلینڈ کی عیسی گوہا، ایبونی رینفورڈ برینٹ، ہندوستان کی متھالی راج اور انجم چوپڑا،پاکستان کی ثنا میر، نیوزی لینڈ کی کیٹی مارٹن، ویسٹ انڈیز کے کارلوس بریتھویٹ اور انگلینڈ کے ناصر حسین سمیت کئی نامور شخصیات شامل ہیں۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ اس کمنٹری ٹیم میں شامل شخصیات کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹس کا تجربہ رکھتی ہیں اور وہ شائقین کو میچز کے دوران اعلی معیار کی کوریج، تجزیے اور دلچسپ کہانیاں فراہم کریں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ارجن تندولکر کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی سے اے آر سی ایس اندھیری کی بڑی فتح

Next Post

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری اور ترقی دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری اور ترقی دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.