ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امت شاہ آئندہ دو ہفتوں میں  سرحدی علاقوں کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-26
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ

Jammu: Union Home Minister Amit Shah chairs a review meeting on major development projects at Lok Bhawan during his two-day visit focusing on infrastructure and security progress, in Jammu, Saturday, Feb. 7, 2026.(PTI Photo)(PTI02_07_2026_000074A)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

نئی دہلی؍۲۵مئی

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

مرکزی وزیر داخلہ‘امت شاہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران ملک کے سرحدی علاقوں کا دورہ کریں گے جہاں وہ مقامی حکام اور بی ایس ایف کے سینئر افسران کے ساتھ ملاقاتوں میں سرحدی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

حکام کے مطابق امت شاہ پیر کے روز بیکانیئر پہنچیں گے، جہاں وہ منگل کو سانچو میں بی ایس ایف کی سرحدی چوکی کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر وہ ’پراہری سمیلن‘ میں شرکت کریں گے اور خواتین اہلکاروں کے لیے بیرکس کا ورچوئل افتتاح بھی انجام دیں گے۔

بعد ازاں وہ بی کانیر میں بی ایس ایف کے سینئر افسران کے ساتھ سرحدی سیکورٹی کا جائزہ لیں گے۔ اس اجلاس میں مرکزی وزارت داخلہ کے نمائندے اور پاکستان سے متصل پانچ اضلاع کے سینئر افسران بھی شریک ہوں گے۔

وزیر داخلہ۲۹مئی کو گجرات کے بھج کا دورہ کریں گے جہاں وہ بی ایس ایف کی ایک اور سرحدی چوکی کا معائنہ کریں گے۔

جون میں امت شاہ کے ملک کی مشرقی سرحدوں، خصوصاً بنگلہ دیش سے متصل علاقوں کے دورے کا بھی امکان ہے۔ وہ۵جون کو تریپورہ جائیں گے جبکہ اسی ماہ مغربی بنگال کا دورہ بھی متوقع ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری: مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے آپریشن جاری

Next Post

وزیراعلیٰ نے محکمہ اسکولی  تعلیم کے سی پی ڈبلیوز میں  مستقل تقرری کے احکامات تقسیم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
 آچن میںمربوط سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کی منظوری

وزیراعلیٰ نے محکمہ اسکولی  تعلیم کے سی پی ڈبلیوز میں  مستقل تقرری کے احکامات تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.