بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026ء کے میچز شدید گرمی سے متاثر ہونے کا خدشہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-23
in کھیل
A A
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

میکسیکو،22 مئی (یواین آئی ) فٹبال کے عالمی کھلاڑیوں کی تنظیم فیف پرو نے 2026ء فیفا ورلڈ کپ کے دوران شدید گرمی کے خطرات پر ایک بار پھر تشویش کااظہار کیا ہے۔ ماحولیاتی تحقیقاتی ادارے ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن کی رپورٹ کے مطابق امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں منعقد ہونے والے ورلڈ کپ کے دوران تقریبا ایک چوتھائی میچز ایسے حالات میں کھیلے جانے کا امکان ہے جہاں درجہ حرارت کھلاڑیوں اور شائقین کے لیے خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 104 میچز پر مشتمل اس بڑے ٹورنامنٹ میں کم از کم پانچ میچز ایسے موسمی حالات میں ہونے کا خدشہ ہے جہاں میچ ملتوی کرنے کی سفارش کی جا سکتی ہے۔ ماہرین نے اس حوالے سے ویٹ بلب گلوب ٹیمپریچر انڈیکس کی مدد سے اندازہ لگایا ہے جو یہ جانچتا ہے کہ انسانی جسم گرمی میں خود کو کس حد تک ٹھنڈا رکھ سکتا ہے۔
فیف پرو کے میڈیکل ڈائریکٹر ونسنٹ گوٹبارگ نے کہا کہ ڈبلیو بی جی ٹی درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھ جائے تو خصوصی حفاظتی اقدامات ضروری ہو جاتے ہیں جبکہ 28ڈگری سے اوپر میچ روکنے کی سفارش کی جاتی ہے۔ فیفا نے جواب میں کہا ہے کہ کھلاڑیوں اور شائقین کے تحفظ کے لیے کولنگ سسٹمز، ہائیڈریشن بریکس اور طبی سہولیات سمیت مختلف منصوبے تیار کیے جا چکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق میامی، نیویارک، فلاڈیلفیا اور کنساس سٹی جیسے شہروں میں گرمی کا خطرہ سب سے زیادہ ہوگا جبکہ فائنل میچ کے دوران بھی خطرناک حد تک درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل 2026: پنجاب کنگز کے لیے کرو یا مرو کا مرحلہ، لکھنؤ سپر جائنٹس سے مقابلہ

Next Post

غزہ میں انسانی صورت حال تاحال بد ترین حالت میں ہے: بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیمیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ

غزہ میں انسانی صورت حال تاحال بد ترین حالت میں ہے: بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیمیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.