منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 تین زبانیں لازمی قرار دینے کی پالیسی کیخلاف عرضی سپریم  کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-23
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ایجنسیز)

نئی دہلی؍۲۲مئی

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ وہ اگلے ہفتے اُس عرضی پر سماعت کرے گا جس میں سی بی ایس ای کی اُس نئی پالیسی کو چیلنج کیا گیا ہے، جس کے تحت یکم جولائی سے نویں جماعت کے طلبہ کے لیے تین زبانوں کا مطالعہ لازمی قرار دیا گیا ہے، جن میں کم از کم دو مقامی بھارتی زبانیں شامل ہوں گی۔

سینئر وکیل مکل روہتگی نے یہ معاملہ چیف جسٹس سوریہ کانت، جسٹس جوی مالیا باگچی اور جسٹس وپل ایم پنچولی پر مشتمل بنچ کے سامنے پیش کیا۔

روہتگی نے کہا’’یہ ایک فوری نوعیت کی مفادِ عامہ کی عرضی ہے۔ درخواست گزار طلبہ، اساتذہ اور والدین ہیں۔ وہ سی بی ایس ای کی نئی پالیسی کو چیلنج کر رہے ہیں، جس کے تحت نویں جماعت میں دو مزید زبانیں لازمی قرار دی گئی ہیں‘‘۔

انہوں نے عدالتِ عظمیٰ سے گزارش کی کہ معاملے کو پیر کے روز سماعت کے لیے درج کیا جائے۔ روہتگی نے کہا، ’’اس سے افراتفری پیدا ہوگی‘‘۔

چیف جسٹس نے کہا کہ اگلا ہفتہ متفرق معاملات کی سماعت کے لیے مختص ہے اور یہ معاملہ فہرست میں شامل کیا جائے گا۔

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی جانب سے جاری ایک حالیہ سرکولر کے مطابق، یکم جولائی سے نویں جماعت کے طلبہ کے لیے تین زبانوں کا مطالعہ لازمی قرار دیا گیا ہے، جن میں کم از کم دو مقامی بھارتی زبانیں شامل ہوں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عاشق کے نظر انداز کرنے  پر معشوقہ کی خود سوزی

Next Post

سجاد لون کا سدھرا انہدامی مہم میں  حکومت پر ’ملی بھگت‘ کا الزام عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
اب جموں کے ساتھ ’پرامن طلاق‘ کا وقت آ گیا ہے:سجاد لون

سجاد لون کا سدھرا انہدامی مہم میں  حکومت پر ’ملی بھگت‘ کا الزام عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.