منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سجاد لون کا سدھرا انہدامی مہم میں  حکومت پر ’ملی بھگت‘ کا الزام عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-23
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اب جموں کے ساتھ ’پرامن طلاق‘ کا وقت آ گیا ہے:سجاد لون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

ہندواڑہ؍۲۲مئی

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے جمعہ کو جموں کے سدھرا علاقے میں چلائی گئی انہدامی مہم کے حوالے سے جموں و کشمیر حکومت پر ’ملی بھگت‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ بااثر افراد کی بدعنوانی کو نظر انداز کرکے منتخب انداز میں کارروائیاں کر رہی ہے۔

لون نے یہ ریمارکس ہندواڑہ میں نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران ادا کیے، جہاں وہ رکن پارلیمان انجینئر رشید کے والد کے انتقال پر تعزیت کے لیے ماور گئے تھے۔

عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے لون نے کہا کہ انہوں نے حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے اسمبلی اجلاس کے دوران یہ معاملہ اٹھایا تھا اور حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ محکمہ جنگلات کو انہدامی کارروائیاں انجام دینے سے روکے۔انہوں نے الزام لگایا کہ موجودہ حکومت کے کئی وزراء بدعنوانی میں ملوث ہیں اور اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کی کارکردگی پر سوال اٹھایا۔

لون نے کہا’’اگر کوئی عوامی نمائندہ کسی وزیر پر بدعنوانی کے الزامات عائد کرتا ہے تو یہ اے سی بی کی اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ تفصیلات طلب کرے اور معاملے کی تحقیقات کرے‘‘۔

ہندواڑہ کے ممبر اسمبلی نے دعویٰ کیا کہ انسدادِ بدعنوانی ایجنسیاں صرف نچلے درجے کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کر رہی ہیں جبکہ بااثر سیاست دانوں کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھایا جا رہا۔انہوں نے کہا’’پٹواریوں اور نچلے درجے کے اہلکاروں کو پکڑنا آسان ہے۔ میں اے سی بی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ بدعنوان وزراء کے خلاف بھی کارروائی کرے‘‘۔

لون نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ عمر عبداللہ حکومت ’زمینی سطح پر غائب‘ ہے اور دعویٰ کیا کہ وزیر اعلیٰ عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے تقریبات میں زیادہ مصروف ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 تین زبانیں لازمی قرار دینے کی پالیسی کیخلاف عرضی سپریم  کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

Next Post

ترال میں ٹریکٹر الٹنے  سے کمسن لڑکے کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

ترال میں ٹریکٹر الٹنے  سے کمسن لڑکے کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.