ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہلگام کے قریب سیاحوں کی گاڑی  کھائی میں گرنے سے میاں بیوی ہلاک‘ دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-17
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

پہلگام؍۱۶مئی

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ہفتہ کے روز ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا، جب ایک ٹویرا گاڑی پہلگام سے ارو کی طرف جاتے ہوئے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

حکام کے مطابق گاڑی کو رئیس احمد بٹ ولد محمد مقبول بٹ، ساکن رنگوارڈ لاری پورہ، چلا رہا تھا۔ حادثے میں گجرات سے تعلق رکھنے والے دو سیاح ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔

متوفیوں کی شناخت باوِن بھاوسر ولد مہیش بھاوسر کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں سب ضلع اسپتال پہلگام پہنچنے پر مردہ قرار دیا گیا، جبکہ ان کی اہلیہ آونی بھاوسر شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کی گئیں، تاہم بائیں ٹانگ پر شدید چوٹ لگنے کے باعث وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

زخمی سیاحوں کی شناخت نینا بین زوجہ اشوک بھائی اور اشوک بھائی کے طور پر ہوئی ہے، جن کی مکمل شناخت فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی۔ دونوں گجرات کے رہائشی ہیں اور ابتدائی علاج کے بعد انہیں مزید طبی نگہداشت کے لیے ریفر کیا جا رہا ہے۔

ادھر گاڑی کا ڈرائیور بھی حادثے میں زخمی ہوا ہے، جسے علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اننت ناگ منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مردم شماری:جموں شہر میں۱۲۰۰؍اہلکار تعینات  سیلف انیومریشن ونڈو آج سے کھلے گی:یادو

Next Post

دہشت گردی کی حمایت پر فوجی سربراہ کی پاکستان کو وارننگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
دہشت گردی کی حمایت پر فوجی سربراہ کی پاکستان کو وارننگ

دہشت گردی کی حمایت پر فوجی سربراہ کی پاکستان کو وارننگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.