اتوار, اگست 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کے کنجونی علاقے میں ہوائی فائرنگ‘گرفتاریاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-20
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

رام بن ٹنل کے اندر متعدد گاڑیوں میں تصادم، ایس ایس بی کے تین اہلکار زخمی

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے کنجونی علاقے میں ایک شخص نے جموں وکشمیر گرامین بینک ملازمین کی ایک ٹیم پر فائرنگ کی تاہم اس دوران کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے کئی افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں میں ایک شخص نے گرامین بینک سے لون حاصل کیا جس کے بعد وہ لون کی رقم ادا کرنے سے قاصر رہا ۔
ذرائع نے بتایا کہ گرامین بینک ملازمین نے مذکورہ شخص کو متعدد بار لون رقم بینک میں جمع کرنے کی ہدایت دی تاہم اُس نے ملازمین کی ایک نہ سنی ۔
معلوم ہوا ہے کہ منگل کے روز گرامین بینک کے ملازمین لون رقم حاصل کرنے کی خاطر کھاتہ دار کے گھر واقع کنجونی جموں پہنچی جس دوران لڑائی جھگڑے پر نوبت پہنچی ۔
ذرائع کے مطابق لڑائی کے دوران ہی مذکورہ شخص نے ہوا میں گولیوں کے کئی راونڈ فائر کئے جس وجہ سے علاقے میں افرا تفری کا ماحول پھیل گیا اور لوگ محفوظ مقامات کی اور بھاگنے پر مجبور ہوئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق بینک ملازمین پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس ٹیم بھی جائے موقع پر پہنچی اور پانچ افراد کو حراست میں لے کر کے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امن و استحکام ہی تعمیر و ترقی اور نوجوانوں کے روز گار کے وسائل کی راہیں فراہم کرسکتا ہے:بخاری

Next Post

وادی میں۲۰سے۲۴جولائی تک بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد
اہم ترین

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

2026-08-09
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

رام بن ٹنل کے اندر متعدد گاڑیوں میں تصادم، ایس ایس بی کے تین اہلکار زخمی

2026-08-09
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

ادھم پور میں اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آ کر میاں بیوی لاپتہ  

2026-08-08
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

2026-08-07
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

جموں میں منشیات کی سپلائی چین بے نقاب، ہیروئن، نقدی سمیت تین مبینہ منشیات فروش گرفتار  

2026-08-07
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’دفعہ ۳۷۰کی منسوخی کے زخم اب تک مندمل نہیں ہوئے ہیں‘

2026-08-06
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
Next Post
وادی میںبارشوں سے شبانہ درجہ حرارت کئی ہفتوں بعد معمول سے نیچے درج

وادی میں۲۰سے۲۴جولائی تک بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.