بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 کے اے ایس ظفر اقبال کیخلاف ناجائز اثاثہ جات کا مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-08
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ٹنگمرگ میں اینٹی کرپشن بیورو نے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

ACB

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سری نگر؍۷مئی

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے ظفر اقبال،کے اے ایس، چیف اکاؤنٹس آفیسر، ولد میر حسین، ساکن گورسائی، منڈی، پونچھ، حال مقیم بٹھنڈی جموں اور فی الوقت دفتر پرنسپل چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ، جموں و کشمیر، سری نگر میں تعینات، کے خلاف ناجائز اثاثہ جات (ڈی اے) کا مقدمہ درج کیا ہے۔

یہ مقدمہ اے سی بی کی جانب سے خفیہ جانچ کے بعد درج کیا گیا، جس میں یہ الزامات سامنے آئے کہ مذکورہ سرکاری افسر نے اپنی معلوم آمدنی کے ذرائع سے کہیں زیادہ اثاثے جمع کیے ہیں۔

جانچ کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ مختلف عہدوں پر تعیناتی کے دوران ملزم نے مبینہ طور پر اپنے سرکاری منصب کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی، اپنے اہلِ خانہ اور رشتہ داروں کے نام پر کروڑوں روپے مالیت کے اثاثے حاصل کیے۔

خفیہ جانچ کی بنیاد پر ملزم کے خلاف مجرمانہ بدعنوانی کا بادی النظر میں کیس قائم پایا گیا۔ اُس وقت ملزم بطور ٹریژری آفیسر گاندھی نگر جموں میں تعینات تھا جبکہ اس وقت وہ دفتر پرنسپل چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ سری نگر میں چیف اکاؤنٹس آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے۔

چنانچہ پولیس اسٹیشن اے سی بی سینٹرل جموں میں ایک ایف آئی آر نمبر انسدادِ بدعنوانی ایکٹ۱۹۸۸کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی۔

تحقیقات کے دوران اے سی بی نے معزز عدالتِ خصوصی جج انسدادِ بدعنوانی جموں سے تلاشی وارنٹ حاصل کیے۔ اس کے بعد اے سی بی ٹیموں نے ملزم کی رہائش گاہوںبٹھنڈی جموں اور گورسائی، منڈی، پونچھ کے علاوہ سری نگر کے صنعت نگر میں واقع سرکاری رہائش گاہ پر بھی چھاپے مارے۔

تلاشی کارروائیوں کے دوران منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادوں سے متعلق اہم دستاویزات برآمد کر کے ضبط کر لی گئیں۔

معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

Next Post

آپریشن سندور کا ایک سال:سماری گاؤں والے معمول کی زندگی کا بیانیہ واپس لانے کیلئے کوشاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
آپریشن سندور کا ایک سال:سماری گاؤں والے معمول کی زندگی کا بیانیہ واپس لانے کیلئے کوشاں

آپریشن سندور کا ایک سال:سماری گاؤں والے معمول کی زندگی کا بیانیہ واپس لانے کیلئے کوشاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.