منگل, جولائی 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر میں عوامی ٹرانسپورٹ  کے کرایوں میں۱۸فیصد اضافہ منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-30
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
اسمارٹ سٹی بس سروس کی توسیع کیخلاف ’چکہ جام‘   

Bus

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۲۹؍اپریل

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

            جموں و کشمیر حکومت نے عوامی ٹرانسپورٹ کے مختلف زمروں کے کرایوں میں۱۸فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

            تفصیلات کے مطابق ٹرانسپورٹ محکمہ نے سول سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں ٹرانسپورٹ کمشنر جموں و کشمیر کو ہدایت دی ہے کہ وہ اسٹیج کیریج بسوں، ٹیکسیوں، میکسی کیبز اور آٹو رکشاؤں سمیت مختلف گاڑیوں کے لیے نئے زیادہ سے زیادہ قابلِ وصول کرایے مقرر کریں۔

            نوٹیفکیشن کے مطابق نیا کرایہ ڈھانچہ۱۹مارچ۲۰۲۱کے ایس آر او۹۷ کے تحت پہلے سے طے شدہ نرخوں کے علاوہ نافذ ہوگا۔ اس میں بڑی بسیں، منی بسیں، کنٹریکٹ کیریج ٹیکسیاں جیسے سُمو، بولیرو، ٹیمپو ٹریولر، اور درمیانی و اعلیٰ درجے کی سیاحتی گاڑیاں جیسے اسکارپیو، زائیلو، انووا اور فورچیونر شامل ہیں۔

            مزید کہا گیا ہے کہ اسٹیج کیریج کے طور پر چلنے والے آٹو رکشہ اور ٹاٹا میجک گاڑیوں کے کرایوں میں بھی۱۸ فیصد اضافہ ہوگا۔

            دریں اثنا حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کے لیے الگ سے کرایہ مقرر کیا ہے، جس کے تحت ای رکشہ۱۵ روپے فی کلومیٹر اور ای آٹو پہلے کلومیٹر کے لیے۲۵ روپے جبکہ اس کے بعد ہر کلومیٹر کے لیے۲۰روپے وصول کرے گا۔

            یہ حکم موٹر وہیکلز ایکٹ۱۹۸۸کی دفعہ۶۷ کے تحت جاری کیا گیا ہے، جس کے ذریعے سابقہ نوٹیفکیشن میں جزوی ترمیم کی گئی ہے، اور اس کا اطلاق مجاز اتھارٹی کی ہدایات کے مطابق ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں دہشت گرد نیٹ ورک  کو جھٹکا، مل پھاک میں ٹھکانہ بے نقاب‘کھنموہ میں ڈاکٹر سمیت پانچ او جی ڈبلیوز گرفتار

Next Post

خراب موسم کے باعث وزیر اعلیٰ کا بنی دورہ منسوخ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
وزیر اعلیٰ کو مرکزی بجٹ میں جموںکشمیر کی صنعتی ترقی کے لیے پیکیج کی امید

خراب موسم کے باعث وزیر اعلیٰ کا بنی دورہ منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.