ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فیس بک پر گالی گلوچ سب  سے بڑی ذلت: سکینہ ایتو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-26
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

بارہمولہ؍۲۵؍اپریل

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں و کشمیر کی وزیر تعلیم‘سکینہ ایتو نے ہفتہ کے روز خواتین کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا زبان کے استعمال کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس میں ملوث افراد کی ’’ناکامی‘‘ اور ’’کمزوری‘‘ کو ظاہر کرتا ہے۔

بارہمولہ کے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوفہ نے کہا کہ وہ بحث و مباحثہ اور تنقید کے لیے تیار ہیں، تاہم فیس بک جیسے پلیٹ فارمز پر گالی گلوچ ناقابل قبول ہے۔

انہوں نے کہا،’’اگر آپ بحث کرنا چاہتے ہیں تو میرے ساتھ کر سکتے ہیں۔ آپ حکومت کے اراکین اسمبلی سے بات کر سکتے ہیں، ڈائریکٹر سے بھی گفتگو ہو سکتی ہے۔‘‘

موصوفہ نے مزید کہا،’’لیکن آپ کی ناکامی اور کمزوری اس بات سے ظاہر ہوتی ہے کہ آپ فیس بک پر کس طرح نازیبا زبان استعمال کرتے ہیں  میرے خیال میں یہ آپ کے لیے سب سے بڑی ذلت ہے۔‘‘

وزیر تعلیم نے کہا کہ اسلام میں بہنوں اور بیٹیوں کو اعلیٰ ترین احترام حاصل ہے۔ انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ ایک مخصوص سیاسی جماعت کی سربراہ خود ایک خاتون ہیں، اس کے باوجود اس طرح کی زبان کا استعمال انتہائی افسوسناک ہے۔

ایتو  نے کہا،’’اس بہن کو بھی سمجھایا جانا چاہیے کہ فیس بک پر گالی گلوچ درست نہیں۔ ان باتوں کو بند ہونا چاہیے۔ اگر تنقید کرنی ہے تو سامنے آ کر بات کریں، ہم مکالمے کے لیے تیار ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سینٹرل جیل میں تلاشی، دہشت  گردی کیس میں ڈیجیٹل آلات برآمد

Next Post

بڈگام کے تین چشموں کا  پانی پینے کیلئے غیر محفوظ قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
بڈگام کے تین چشموں کا   پانی پینے کیلئے غیر محفوظ قرار

بڈگام کے تین چشموں کا  پانی پینے کیلئے غیر محفوظ قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.