منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایک کروڑ ۵ لاکھ سیاحوں کا جموں کشمیر کا دورہ :ریڈی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-19
in مقامی خبریں
A A
ایک کروڑ ۵ لاکھ سیاحوں کا جموں کشمیر کا دورہ :ریڈی

Kishan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
مرکزی وزیر برائے سیاحت جی کے ریڈی نے پیر کو کہا کہ سال۲۰۲۲ کے پہلے چھ مہینوں میں ایک کروڑ پانچ لاکھ سیاح جموں و کشمیر کا دورہ کر چکے ہیں۔
لوک سبھا میں مالا رائے کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ جموں کشمیر میں سیاحت کا شعبہ معیشت کے بنیادی شعبوں میں سے ایک ہے۔انہوں نے کہا’’جے اینڈ کے حکومت کی طرف سے نجی اور سرکاری شعبوں میں اٹھائے گئے اقدامات کے نتیجے میں کووڈ چیلنجوں کے باوجود سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے‘‘۔
سال۲۰۲۰ میں سیاحوں کی تعداد۴۱ہزار۲۶۷ تھی جو کیلنڈر سال ۲۰۲۲ کے پہلے چھ مہینوں (جنوری،جون) کے دوران بڑھ کرایک کروڑ پانچ لاکھ ہو گئی ہے۔
ریڈی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سیاحوں کا رش ’’تمام موسموں میں اس مدت کے دوران دیکھا گیا ہے اور وہ بھی اعلیٰ درجے کے سیاح، جن کو معیاری خدمات کا اچھا تجربہ ہے‘‘۔
مرکزی وزیر نے مزید کہا ’’سیاحوں کی اس زیادہ آمد سے مقامی آبادی بشمول یو ٹی کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو بالواسطہ اور بالواسطہ فائدہ پہنچا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں کووڈ کے ۱۵۲کورونا سے ایک شہری کی موت

Next Post

سانبہ میں ایل او سی کے جنگلی علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
اُس پار تربیتی کیمپوں میں۵سے۷سو کے قریب جنگجو موجود:فوج

سانبہ میں ایل او سی کے جنگلی علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.