بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی میزائل کا نشانہ بننے والی ایرانی یونیورسٹی تباہی کے بعد بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-15
in عالمی خبریں
A A
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے ‘جوابی کارروائی میں خلیجی ممالک میں امریکہ تنصیبات نشانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تہران، 1ٍ4 اپریل (یو این آئی) ایران جنگ کے ابتدائی ایام میں تہران میں واقع ممتاز شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کو امریکی و اسرائیلی مشترکہ فضائی حملوں میں نشانہ بنا کر تباہ کردیا گیا تھا جسے بحال کردیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اس حملے میں یونیورسٹی کی لیبارٹریوں، عمارتوں، گیس اسٹیشن، مسجد اور ڈیٹا سینٹر کو بھی شدید نقصان پہنچا، اسرائیلی فوج نے اسے ایرانی پاسداران انقلاب سے منسلک ریسرچ سینٹر قرار دیا تھا۔
ایران سے ڈاکٹر سید حسن رضا نقوی کی رپورٹ کے مطابق شریف یونیورسٹی ملک کی سائنسی اور تحقیقی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ اس یونیورسٹی میں صرف ایرانی نہیں بلکہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک سے طلبہ آ کر تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ اس کے ڈیپارٹمنٹس اور یونیورسٹی نے نہ صرف سیٹلائٹ بلکہ ملکی انڈسٹری کی ترقی میں بھی اپنا بڑا حصہ ڈالا ہے۔ دنیا کی ممتاز جامعات میں شمار ہونے والی اس یونیورسٹی کے آئی ٹی، الیکٹریکل انجینئرنگ اور فلسفہ کے شعبے خاص طور پر حملے کی زد میں آئے۔
حملے کے بعد یونیورسٹی کے آئی ٹی شعبے کو شدید نقصان پہنچا، تاہم طلبہ و طالبات نے غیر معمولی عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے دن رات محنت سے انٹرنیٹ نظام، سرورز اور ڈیجیٹل ڈیٹا بحال کرلیا۔ اس یونیورسٹی کو نہ صرف فعال کیا گیا بلکہ بحالی کے بعد آن لائن کلاسز کا دوبارہ آغاز بھی کر دیا گیا ہے، جو تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ واقعہ نہ صرف تعلیمی اداروں پر حملوں کے خطرناک رجحان کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ ایرانی طلبہ کی ثابت قدمی اور علمی وابستگی کو بھی اجاگر کرتا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب: منیٰ میں عازمینِ حج کے خیرمقدم کی تیاریاں عروج پر

Next Post

امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں: امریکی عہدیدار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
جے ڈی وینس کا دورہ بھی کام نہ آیا، ٹرمپ کے اتحادی وکٹر اوربان کے 16 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہو گیا

امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں: امریکی عہدیدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.