منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب: منیٰ میں عازمینِ حج کے خیرمقدم کی تیاریاں عروج پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-15
in عالمی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مکہ مکرمہ، 14 اپریل (یو این آئی) سعودی عرب میں حج 2026 کے مقدس سفر کا آغاز قریب ہے، اور سعودی حکومت کی جانب سے منیٰ میں دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عازمینِ حج کے خیرمقدم کے لیے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق منیٰ کو ’خیموں کا شہر‘ بھی کہا جاتا ہے، یہ عازمین کے قیام کا مرکزی مقام ہے جہاں اس بار کئی نئی سہولیات متعارف کروائی جا رہی ہیں۔
دوسری جانب ہزاروں پاکستانی عازمینِ حج کی بڑی مشکل آسان ہوگئی ہے، لاہور ایئرپورٹ کو بھی باضابطہ طور پر‘روڈ ٹو مکہ’منصوبے میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس فیصلے سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عازمینِ حج کی ایک بڑی مشکل حل ہو گئی ہے۔ ل
اہور ایئرپورٹ پر ڈائریکٹر آپریشن حج سعودی فواذ سعود الشریفی نے ایئرپورٹ انتظامیہ کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا، جس میں انہوں نے منصوبے کی تفصیلات پر بریفنگ دی۔ سعودی حکام نے لاہور ایئرپورٹ انتظامیہ کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ اس سال لاہور سے روانہ ہونے والے تمام عازمینِ حج کی امیگریشن کا عمل پاکستان میں ہی مکمل کیا جائے گا۔ ‘روڈ ٹو مکہ’منصوبے کے تحت عازمین کی سعودی امیگریشن اور کسٹم کلیئرنس پاکستان کے ایئرپورٹس پر ہی سعودی حکام کے ذریعے مکمل کر لی جاتی ہے۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ حجاج کرام کو سعودی عرب پہنچنے پر طویل قطاروں اور انتظار کی زحمت نہیں اٹھانی پڑتی اور وہ ایئرپورٹ سے سیدھے اپنی رہائش گاہوں کو روانہ ہو جاتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایم ایس دھونی کی واپسی میں تاخیر: چپک میں پریکٹس کے باوجود ابھی مکمل فٹ نہیں

Next Post

اسرائیلی میزائل کا نشانہ بننے والی ایرانی یونیورسٹی تباہی کے بعد بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے ‘جوابی کارروائی میں خلیجی ممالک میں امریکہ تنصیبات نشانہ

اسرائیلی میزائل کا نشانہ بننے والی ایرانی یونیورسٹی تباہی کے بعد بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.