جمعرات, جولائی 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

بے زبانوں پر شور!

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-15
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیکن بہانہ نہیں’ بنتا ہے‘!

’یہ تو بنتا ہے‘

 

ہم …. ہم انسان بھی بڑے کمال کے ہیں …. کیا واقعی کمال کے ہیں ‘ اصل میں یہ ہم نہیں جانتے ہیں کہ جو ہم جانتے ہیں وہ یہ ہے کہ ہم بڑے نازک اور تند مزاج کے ہیں…. اور سو فیصد ہیں۔ وہ کیا ہے کہ سرینگر کے گلی کوچوں …. اب ہم شہر کے ہر ایک گلی کوچے کی بات نہیں کررہے ہیں…. بالکل بھی نہیں کررہے ہیں…. بلکہ کچھ ایک کی کررہے ہیں…. اور ان کچھ ایک میں کچھ عرصہ قبل ایک دو ریچھ کیا نظر آئے کہ …. کہ ان کا نظر آنا ابھی بھی سرخیوں…. اخبارات کی سرخیو ں میں رہا…. کئی دنوں سے سرخیوں میں بنا رہا …. سوال کئے جا نے لگے …. پوچھا گیا …. ان کے شہری رہائشی علاقوں میں آنے جانے پر اعتراضات بھی کئے  گئے…. اور اعتراض صحیح بھی تھے…. لیکن…. لیکن ساتھ ہی یہ ہماری‘ ہم انسانوں کی چغلی بھی کھا رہے تھے…. ہماری نازک اور تند مزاجی کی…. کہ…. کہ ہم ایک آدھ ریچھ کی رہائشی علاقوں میں موجودگی …. یا درانداری یا گھسپیٹ پر معترض ہیں…. لیکن حضرت انسان جو ریچھ اور دوسرے جانوروں کے رہائشی علاقوں…. یعنی جنگلات میں جو دراندازی جو گھسپیٹ کررہا ہے اور لگاتار کررہا ہے…. سالہا سال سے کررہا ہے…. دن رات اور رات دن کررہا ہے …. اس کا کیا ؟ اس بارے میں تو اخبارات میں کبھی کوئی سرخی ہمیں نظر نہیں آ رہی ہے…. اس پر تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے‘ کوئی سوال نہیں کررہاہے‘ کوئی پوچھ نہیں رہا ہے کہ صاحب یہ کیا ہو رہا ہے…. یہ آپ کیا کررہے ہیں…. سب خاموش بیٹھے ہیں اور…. اوراس لئے بیٹھے ہیں کیونکہ جنگلی جانور خاموش ہیں…. ان بے چاروں کی کوئی زبان نہیں ہے…. یہ بے زبان ہیں…. ان کے ہاں کوئی اخبار نہیں ‘ کوئی سوشل میڈیا نہیں …. سی سی ٹی وی کیمرے نہیں جو یہ دکھاتے کہ…. کہ کس طرح انسان ان کے گھروں میں گھس جاتا ہے ….اپنے مطلب ‘ اپنے مفادات کیلئے گھس جاتا ہے اور…. اور سالہاسال سے ان کی رہائشگاہوں ‘ ان کے آشیانوں …. کے پیڑ پودوں کے پےچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہے…. پیڑوں پودوں کو زمین سے اکھاڑ نے کے پیچھے پڑا ہے…. لیکن یہ بے زبان اُف تک نہیں کررہے ہیں…. اُف تک نہیں کر سکتے ہیں…. خاموشی سے یہ ظلم سہہ رہے ہیں…. اورجب یہ کہیں کسی شہری رہائشی علاقے میں بھٹک جاتے ہیں تو …. تو ہم آسمان سر پر اُٹھاتے ہیں …. ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین کی سیاسی شمولیت: وعدہ، وقت اور حقیقت کا امتحان

Next Post

آر سی بی کی جارحانہ بیٹنگ اور ایل ایس جی کی غیر مستحکم کارکردگی آمنے سامنے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

لیکن بہانہ نہیں’ بنتا ہے‘!

2026-07-29
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

’یہ تو بنتا ہے‘

2026-07-28
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

اور راہل کا کھیل پھر بگڑ گیا!

2026-07-26
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

پردھان سیوک اور پردھان

2026-07-25
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

لوگوں کیلئے لڑنا …. لڑائی نہیں

2026-07-24
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

کوئی مستعفی نہیں ہوگا!

2026-07-23
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

دہلی کی بے دلی!

2026-07-22
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

بارش پر مقدمہ

2026-07-21
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

آر سی بی کی جارحانہ بیٹنگ اور ایل ایس جی کی غیر مستحکم کارکردگی آمنے سامنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.