اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت مہنگائی پر بات سننے کو تیار نہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-19
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی//کانگریس نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کا جینا مشکل ہو گیا ہے، لیکن حکومت آسمان چھوتی قیمتوں پر اپوزیشن کی بات نہیں سن رہی ہے اور پارلیمنٹ میں اس مسئلہ پر بحث کرنے کو بھی تیار نہیں ہے۔
راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملک ارجن کھڑگے نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے دن پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں نامہ نگاروں سےکہا کہ تین مہینوں میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں اوریہ 7 فیصد سے اوپر رہی ہے۔ دوسری جانب حکومت نے آٹا، دہی، گندم، چاول جیسی اشیائے ضروریہ پر جی ایس ٹی میں پانچ فیصد اضافہ کر دیا ہے جس سے غریبوں کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس نے قاعدہ 267 کے تحت ایوان میں اس مسئلہ پر بحث کا مطالبہ کیا، لیکن حکومت نے اس سلگتے ہوئے مسئلہ پر ایوان میں بحث کرنے سے انکار کردیا۔
مسٹر کھڑگے نے کہا کہ حکومت نے کسانوں سے فصلوں کی خریداری میں کمی کی ہے اور پچھلے پانچ برسوں کے دوران چار لاکھ ٹن سے بھی کم اناج خریدا ہے۔ اس سال اب تک حکومت نے کسانوں سے 180 لاکھ ٹن فصل خریدی ہے جو کہ مجموعی خریداری سے 50 فیصد کم ہے۔
انہوں نے کہا کہ مودی حکومت اس طرح کسانوں اور غریبوں کا حق مار رہی ہے، جب کہ گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران اس نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ٹیکس لگا کر 26 لاکھ کروڑ روپے کی آمدنی حاصل کی ہے، جس کا کوئی حصہ عام لوگوں کو نہیں دیا گیا ہے۔
دریں اثنا، کانگریس کے ترجمان گورو ولبھ نے بھی آج سے ضروری اشیاء پر جی ایس ٹی کے نفاذ پر حکومت پر حملہ کیا اور کہا کہ اس نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ ایک ڈالر کی قیمت 80 روپے سے تجاوز کر گئی اور بے روزگاری کا خدشہ 7.8 فیصد سے تجاوز کر گیا لیکن حکومت مسائل کے حل کے لیے کوئی اقدامات نہیں کر رہی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ گیان واپی مسجد کے احاطے میں پوجا کی عرضی پر سماعت کے لیے رضامند

Next Post

نوجوان ملک کو دفاعی شعبے میں خود کفیل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں: راجناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

نوجوان ملک کو دفاعی شعبے میں خود کفیل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں: راجناتھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.