جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان کا اسرائیلی حملوں کے خلاف یوم سوگ کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-10
in عالمی خبریں
A A
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

بیروت، 9 مارچ (یو این آئی) دہشت گرد اسرائیل نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا دیں، عرب میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت پر حملے کیے ہیں اور جنوبی نواحی علاقوں پر زبردست بمباری کی، جس سے ایک دن میں 254 افراد شہید اور 1165 زخمی ہوئے۔
لبنان نے اسرائیلی حملوں کے خلاف یوم سوگ کا اعلان کر دیا ہے، لبنانی وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا کہ آج ملک بھر میں یوم سوگ ہے اور پرچم سرنگوں رہے گا، انھوں نے کہا قاتل اسرائیل کے خلاف سیاسی اور سفارتی وسائل استعمال کر رہے ہیں۔
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے سربراہ نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا یہ قتل عام اور تباہی خوف ناک ہے، لبنان میں آج جس پیمانے پر قتل و غارت گری ہو رہی ہے وہ خوف ناک ہے۔ وولکر ترک نے کہا جنگ بندی پر رضامندی کے چند گھنٹوں کے اندر اس طرح کا قتل عام افسوس ناک ہے۔ عالمی برادری کی جانب سے بھی اسرائیل کے لبنان پر وحشیانہ حملوں کی مذمت کی گئی ہے، قطر نے اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے لبنان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور عالمی برادری سے اسرائیل کے لبنان پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد یہ نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے کہ کیا لبنان پر حملے بھی اس معاہدے میں شامل ہیں یا نہیں، ایران کا اصرار ہے کہ جنگ بندی کی شرائط میں لبنان پر حملے روکنا بھی شامل ہے، تاہم امریکہ نے واضح کیا ہے کہ ایسا کچھ طے نہیں ہوا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ کو ایران سے کس طرح کا خطرہ ہے؟

Next Post

جنگ بندی یا اسرائیل : امریکہ کو کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ایران

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

جنگ بندی یا اسرائیل : امریکہ کو کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ایران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.