جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ بندی یا اسرائیل : امریکہ کو کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ایران

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-10
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

تہران، 9 اپریل (یو این آئی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کو جنگ بندی یا اسرائیل کے ذریعے جاری جنگ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کی شرائط واضح ہیں اور واشنگٹن کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ جنگ بندی چاہتا ہے یا اسرائیل کے ذریعے جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں کام ساتھ نہیں چل سکتے، دنیا لبنان میں قتل عام دیکھ رہی ہے، گیند اب امریکی کورٹ میں ہے، دیکھنا یہ ہے کہ کیا امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے گا؟
یاد رہے کہ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملے جاری رکھے تو تہران امریکہ کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی سے دستبردار ہوسکتا ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیل 28 فروری سے ایران کے خلاف کارروائیوں کے ساتھ ساتھ جنوبی لبنان میں بھی فضائی اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہے، جو دو مارچ کو حزب اللہ کے سرحد پار حملے کے بعد شروع ہوئے، حالانکہ نومبر 2024 میں جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لبنان کا اسرائیلی حملوں کے خلاف یوم سوگ کا اعلان

Next Post

ٹرمپ کا ایران کے گرد امریکی فوج کی تعیناتی برقرار رکھنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
مریکی عدالت کاٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز کی کٹوتی کا فیصلہ کالعدم قرار

ٹرمپ کا ایران کے گرد امریکی فوج کی تعیناتی برقرار رکھنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.