جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل 2026: اورنج اور پرپل کیپ پر راجستھان رائلز کا قبضہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-09
in کھیل
A A
آئی پی ایل میڈیا حقوق کے لئے اتوار کو ہوگی جنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

گوہاٹی،8 اپریل (یواین آئی ) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 میں راجستھان رائلزکے کھلاڑیوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے اس مرحلے پر سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز (اورنج کیپ) اور سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز (پرپل کیپ) دونوں کا تعلق راجستھان رائلز سے ہے۔
راجستھان رائلز کے اوپنر یشسوی جیسوال نے ممبئی انڈینز کے خلاف بارش سے متاثرہ 11 اوورز کے میچ میں تباہ کن بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے محض 32 گیندوں پر ناقابلِ شکست 77 رنز بنا کر اورنج کیپ اپنے نام کر لی۔
جیسوال اب تین اننگز میں 170 رنز کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ انہوں نے دہلی کیپیٹلز کے سمیر رضوی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، جو 160 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ ہینرک کلاسن (ایس آر ایچ)، ویبھو سوریہ ونشی ( آر آر) اور روہت شرما (ایم آئی) بھی 100 رنز کا ہندسہ عبور کر چکے ہیں۔
گیند بازی کے شعبے میں بھی راجستھان رائلز کا پلڑا بھاری ہے۔ لیگ اسپنر روی بشنوئی اب ٹورنامنٹ کے سب سے کامیاب بولر بن گئے ہیں۔ ممبئی انڈینز کے خلاف انہوں نے دو اوورز میں 25 رنز دے کر 2 اہم وکٹیں حاصل کیں، جس کے بعد ان کی مجموعی وکٹوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔اس سے قبل انہوں نے گجرات ٹائٹنز کے خلاف 41 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ وجے کمار ویشاک (پی بی ایس کے )، انشل کمبوج (سی ایس کے)، ناندرے برگر (آر آر) اور جیکب ڈفی (آر سی بی ) 5-5 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگر یہی کرنا تھا تو …….؟

Next Post

سوریہ ونشی اور بُمراہ کے درمیان مقابلہ ،کہنا مشکل کہ کون بہتر ہے: ہربھجن سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
Next Post
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا

سوریہ ونشی اور بُمراہ کے درمیان مقابلہ ،کہنا مشکل کہ کون بہتر ہے: ہربھجن سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.