جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی صدر کا نیتن یاہو کو بڑا جھٹکا: کرپشن کیس میں معافی کی درخواست واپس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-31
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

تل ابیب / واشنگٹن، 30 مارچ (یواین آئی )اسرائیل کے سیاسی افق پر اس وقت ہلچل مچ گئی جب صدر آئزک ہرزوگ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے دائر کردہ معافی کی درخواست پر فوری فیصلہ کرنے کے بجائے اسے وزارتِ انصاف کو واپس بھیج دیا۔ اس اقدام کو نیتن یاہو کے لیے ایک بڑے قانونی دھچکے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔اسرائیلی صدر کے قانونی مشیر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حساس معاملے پر کوئی بھی حتمی فیصلہ کرنے سے پہلےجاری عدالتی کارروائی کے دوران معافی دینے کے اختیارات سے متعلق ماضی کی مثالوں اور اضافی قانونی پہلوؤں کو سمجھنا اہم ہے، خاص طور پر ایسے کیسز میں جہاں سکیورٹی اور سفارتی عوامل بھی شامل ہوں۔ حکام کا کہنا ہے کہ درخواست کی واپسی کا مقصد صرف قانونی عمل کو مکمل کرنا ہے، اسے ابھی "حتمی انکار” تصور نہ کیا جائے۔
اسی دوران امریکی سیاسی منظر نامے کے معروف مبصر ٹکر کارلسن نے نیتن یاہو کی مبینہ کرپشن پر ایک دستاویزی فلم جاری کر کے جلتی پر تیل کا کام کر دیا ہے۔ اس فلم میں اسرائیلی پولیس کی تحقیقات سے حاصل کردہ 1,000 سے زائد آڈیو اور ویڈیو ٹیپس شامل کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اس فلم کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے اسرائیل میں اس کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر اس دستاویزی فلم نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، جس سے نیتن یاہو پر سیاسی دباؤ میں شدید اضافہ ہوا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی کا بڑا فیصلہ

Next Post

ایران کا کویت پر میزائل حملہ: پاور و واٹر پلانٹ تباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی

ایران کا کویت پر میزائل حملہ: پاور و واٹر پلانٹ تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.