اتوار, اگست 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر کے حاجی صاحبان کا پہلا قافلہ سرینگر پہنچ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-17
in مقامی خبریں
A A
سعودی عرب سے جموں وکشمیر کے حاجی صاحبان کا پہلا قافلہ سری نگر پہنچا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

رام بن ٹنل کے اندر متعدد گاڑیوں میں تصادم، ایس ایس بی کے تین اہلکار زخمی

سرینگر//
سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے۱۴۵حاجیوں پر مشتمل پہلا قافلہ ہفتے کی صبح واپس لوٹا۔
حاجی صاحبان کے اس پہلے قافلے کی پرواز نے صبح کے۷بجکر ۵۰منٹ پر سرینگر ائیر پورٹ پر لینڈ کیا اور ان کے استقبال کیلئے صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے ، ڈی آئی جی وسطی کشمیر سجیت کمار، ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام شہباز مرزا اور جموں و کشمیر حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو افسر عبدالسلام میر موجود تھے ۔
جموں وکشمیر حج کمیٹی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ۱۴۵حاجیوں پر پہلا قافلہ سری نگر ہوائی اڈے پر پہنچا۔
دریں اثنا حاجی صاحبان کی واپسی کے پیش نظر سری نگر ہوائی اڈے پر ان کی امیگریشن کلیئرنس کو بغیر کسی دقت کے یقینی بنانے کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے ۔
امسال ملک کے قریب۸۰ہزار لوگوں نے فریضہ حج انجام دیا ان میں سے۷ہزار کا تعلق جموں وکشمیر سے تھا۔
جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے حاجیوں کی آخری پرواز یکم اگست کو سری نگر ہوائی اڈے پر لینڈ کرے گی۔
قابل ذکر ہے کہ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے عازمین کا پہلا قافلہ۵جون کو سری نگر ہوائی اڈے سے روانہ ہوا تھا اور یہ قافلہ بھی۱۴۵عازمین پر مشتمل تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۹جون کپوارہ میں انکاؤنٹر کی تحقیقات کا حکم

Next Post

ایل او سی پار کرنے والی پاکستانی خاتون گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد
اہم ترین

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

2026-08-09
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

رام بن ٹنل کے اندر متعدد گاڑیوں میں تصادم، ایس ایس بی کے تین اہلکار زخمی

2026-08-09
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

ادھم پور میں اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آ کر میاں بیوی لاپتہ  

2026-08-08
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

2026-08-07
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

جموں میں منشیات کی سپلائی چین بے نقاب، ہیروئن، نقدی سمیت تین مبینہ منشیات فروش گرفتار  

2026-08-07
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’دفعہ ۳۷۰کی منسوخی کے زخم اب تک مندمل نہیں ہوئے ہیں‘

2026-08-06
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

ایل او سی پار کرنے والی پاکستانی خاتون گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.