جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 اسمبلی اجلاس کا دوسرا مرحلہ ہنگامہ آرائی کے درمیان شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-28
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اسمبلی میں ہنگامہ آرائی‘بھاجپا کے تین ارکین کو باہر نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

جموں؍۲۷مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں و کشمیر اسمبلی اجلاس کا دوسرا مرحلہ جمعہ کے روز ہنگامہ آرائی کے درمیان شروع ہوا، جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اراکین اسمبلی نے جموں میں نیشنل لاء یونیورسٹی (این ایل یو) کے قیام کے مطالبے پر  احتجاج کیا۔

ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی بی جے پی اراکین نے نیشنل لا یونیورسٹی کے پوسٹر اٹھا کر یہ مسئلہ اٹھایا اور نیشنل کانفرنس (این سی) کی قیادت والی حکومت سے وضاحت طلب کی۔ اپوزیشن اراکین نے اسمبلی کے اندر نعرے بازی کرتے ہوئے جموں میں این ایل یو کے فوری قیام کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب نیشنل کانفرنس کے اراکین نے مغربی ایشیا میں جاری بحران کا معاملہ اٹھاتے ہوئے ایران پر ہونے والے حملے کی مذمت کی۔

بی جے پی اراکین نے ایوان میں نعرے لگاتے ہوئے مجوزہ یونیورسٹی کے مقام کے بارے میں حکومت سے جواب طلب کیا اور کہا کہ جموں طویل عرصے سے اہم تعلیمی اداروں سے محروم رہا ہے، اس لیے اس معاملے پر فوری فیصلہ کیا جانا چاہیے۔

اپوزیشن کی جانب سے مسلسل نعرے بازی کے باعث ایوان کی کارروائی کچھ وقت کے لیے متاثر رہی۔ بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بی جے پی اراکین نے الزام لگایا کہ حکومت نے بے روزگاری سے متاثرہ جموں و کشمیر میں۲۴ہزار ملازمتیں آؤٹ سورس کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے قیام سے متعلق اپنے موقف پر ابھی تک کوئی واضح جواب نہیں دیا۔

بی جے پی اراکین نے کہا، ہم اس مسئلے کو ایوان کے اندر اور باہر مسلسل اٹھاتے رہیں گے جب تک حکومت کی جانب سے واضح جواب نہیں دیا جاتا۔

مغربی ایشیا کے بحران پر انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ جموں و کشمیر اسمبلی کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا اور نیشنل کانفرنس کے اراکین اسے صرف ہماری اصل مانگ سے توجہ ہٹانے کے لیے اٹھا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گزشتہ تین برسوں میں۱۸۰۰سے  زائد آتشزدگی کے واقعات

Next Post

سوپور میں تین مفرورملزمان کی جائیدادیں ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سوپور میں تین مفرورملزمان کی جائیدادیں ضبط

سوپور میں تین مفرورملزمان کی جائیدادیں ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.